Use APKPure App
Get Habib Ul Fatawa حبیب الفتاوٰی old version APK for Android
Habib ul Fatawa Par Mufti Habibullah Qasmi Sahib
حبیب الفتاوٰی از مولانا مفتی
حبیب اللہ قاسمی
عرض ناشر
دیو بند جو علوم وفنون کا مرکز ہے یہاں کتب خانے ہمیشہ سے دینی کتابوں کی اشاعت میں پیش پیش رہے ہیں۔انہیں کتب خانوں میں ایک کتب خانہ مکتبہ طیبہ ب ھی ہے جس نے آغاز سے نہایت اہم موضوعات تفسیر، حدیث فقہ وفتاوی پر منتخب ک تابیں شائع کرنے کی تاریخ رقم کی ہے۔ میبہ آج یہ اطلاع دیتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کر رہا ہے عبیب العبادی م شکل مدلل جدید ترتیب تعلیق تخریج کے ساتھ شائع کرنے ہا رہا ہے۔ یہ مجموعہ فتاوی اس شخصیت کے قلم سے ہے جو نہ صرف دار العلوم دیو بند کے ف ارغ ، بلکہ حضرت مفتی اعظم مولانا محمودحسن گنگوہی صاحب کے خصوصی شاگرد ہی ں بلکہ آپ کے معتمد خاص اور مجاز ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ فقہ وفتاوی کی دنیا میں ، اس مجموعہ فتاوی سے ایک اضافہ ہو گا۔ رب العزت سے دعا ہے کہ جب اس نے اس کی اشاعت کی توفیق دی ہے تو اسے زیاد ہ سے زیادہ قبولیت نوازے ، آمین ۔
Telechargé par
Ronel Llena
Nécessite Android
Android 4.4+
Catégories
Signaler
Last updated on Aug 27, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Habib Ul Fatawa حبیب الفتاوٰی
4.0 by Maktaba Tul Ishaat
Aug 27, 2023