Use APKPure App
Get علمی و تحقیقی رسائل old version APK for Android
Elme Wa tahqeeqi Rasail par Mufti Muhammad Rizwan علمی و تحقیقی رسائل
پیش لفظ
مجلس فقہی ادارہ غفران، راولپنڈی
حضرت مفتی محمد رضوان صاحب دامت برکاتہم ( مدیر: ادارہ غفران، راولپنڈی) کے فقہی مقالات جو گزشتہ 12 سال کے عرصے میں آپ کی علمی فقہی اور تحقیقی شبانہ روز جہد و کوشش اور سعی و کاوش سے زر کر مختلف وقتوں میں سامنے آئے ، اور محدود پیمانے پر طبع ہو کر اہل علم دار باب افتاء کی خدمت میں اندرون و بیرون ملک پہنچے، اور مختلف مقالات پر اندرون و بیرون ملک کے متعدد مختلف اہلِ علم حضرات کی آراء وتجزیات، نقد و نظر، تائیدات و نقیحات بھی موصول ہوتی رہیں، جو ہر مقالے کے آئندہ ایڈیشن میں اس کے آخر میں ملحق وشامل کی جاتی رہیں۔اس وقت تک یہ م قالات پچاس کے عدد کو چھو رہے ہیں، اور ان میں سے کئی مقالات مختلف اہل علم وفتوئی حضرات مختلف اہل علم وفتوئی حضرات ے قد و آراء اور اس کے نتیجہ میں تنقیح ،ترجیح تطبیق اور تہذیب کے مرحلے سے گزر چکے ہیں۔اہلِ علم وارباب ذوق کی طرف سے ا Il s'agit d'une personne qui s'est occupée d'une personne qui s'est rendue compte qu'elle avait besoin d'aide. رف سے ان کی مجلد انداز میں اشاعت کی خواہش ظاہر ہوئی، اس لئے ان تمام مقالات کی مجلد کتابی صورت میں عمومی اشاعت کی تجویز ہوئی۔ا للہ تعالیٰ اس علمی خدمت وفقہی تحقیقی کاوش کو قبول فرمائے ، یہ مقالات، معاشرہ کے زندہ مونض وعات اور وقت کے سلگتے مسائل پر قرآن وسنت کی روشنی میں فقہائے کرام ا parc
Elme Wa tahqeeqi Rasail par le Mufti Muhammad Rizwan les 21 volumes
علمی و تحقیقی رسائل مفتی محمد رضوان کامل 21 جلدیں
Last updated on Jul 13, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Alperen Kuzu
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
علمی و تحقیقی رسائل
2 by Maktaba Tul Ishaat
Jul 13, 2024