Use APKPure App
Get اسلام میں روحانیت کا تصور old version APK for Android
islam moi rohaniyat ka tasawwar
ایک آیت قرآنی کے مطابق روح اللہ régalisant ہم نے اس کے اندر اپنی روح ڈال دی ہے۔ یہ بولتا، سنتا، سمجھتا، محسوس کرتا انسان بن گیا۔روح کے لغوی معنی پھونک اور اصطلاحی معنی سکون ، راحت، لطافت کے بنتے ہیں۔یہ روح خدا کی قربت کی علامت ہے کیونکہ اسے خدا نے اپنی جانب براہ راست نسبت دی ہے اور روحا voulez روحانی nécess ایک انسان پر سب سے بڑا حق اُس کی اپنی ذات کا ہے۔غرض یہ کہ ہر وہ انسان جو کسی طریقے سے مخلوقِ خدا کو آرام اور آسانیاں بہم پہنچاتا ہے، وہ اللہ کی مخلوق کی خدمت کرتا ہے اور یہی خدمت انسان کو روحانی تسکین پہنچاتی ہے۔ اور روحانی تسکین کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ انسان پانچ وقت کی نماز پڑھے، اللہ کے بڑے بڑے احکام کو بجا لائے، کبیرہ گناہوں سے بچنے کی حتی الوسع کوشش کرے، اپنی صحت کا خیال رکھے، روزانہ خدمتِ خلق کا براہ راست کوئی کام کQu یہی اسلام کا تصور روحانیت ہے اور ایسی زندگی گزارنے سے روحانی تسکین ملتی ہے زیر نظر کتاب ’’ اسلام میں روحانیت کا تصّور ‘‘ مصری مصنف علامہ عفیف عبد الفتاح طبارہ کی عربی تصنیف الحیاة الروحیة کا اردو ترجمہ ہے۔ ڈاکٹر عبید للہ فہد فلاحی نے اس کتاب کو اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔ مترجم موصوف نے مصنف کے مفہوم کی ترجمانی آسان اور عام فہم زبان میں کی ہے عربی کی طویل عبارتوں کو حسب ضرورت اردو زبان کی رعایت سے مختلف فقروں میں تقسیم کردیا ہے اور بعض مقامات پر حواشی کا اضافہ کرکے اس کی قوسین میں صراحت کردی ہے ۔ (م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Feb 27, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اسلام میں روحانیت کا تصور
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 27, 2023