زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل icône

4.0 by Maktaba Tul Ishaat


Dec 22, 2023

À propos de زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل

Zakat ky Aham aor Jadeed Masail par moulana Shoibullah Miftahi

احقر نے اس کتاب ” زکات کے اہم اور جدید مسائل میں زکات سے متعلق اہم اور ضروری مسائل کے ساتھ کوشش کی ہے کہ نئے احوال و ظروف کی وجہ سے پیدا ہو جانے والے جدید مسائل کو بھی اس میں دلائل کے ساتھ پیش کیا جائے اور اس کے champr لہذا ان کو بغور و خوض پڑھنے ، ان کے دلائل پر نظر کرنے ، پھر ان کے نتائج بحث کو سمیٹنے اور ان کی تلخیص کرنے کی بھر پور جدو جہد کی ہے، نیز جہاں ان میں اختلاف دیکھا، تو دوصورتوں کو اختیار کیا ہے: ایک اس پہلو کو جو احوط ہو یا اس کو جو اوسع ہو، جہاں احتیاطی پہلو مناسب تھا وہاں احوط کو اختیار کیا ہے اور جہاں دیکھا کہ لوگوں پر تنگی ہورہی ہے، تو اوسع کو لے لیا ہے۔

قدیم مسائل quet بل کہ اس وجہ n'avez que تا کہ اپنے مسلک پر اطمینان سے عمل کر سکے۔ پھر میں دوسرے مسالک بیان کرتا تو بات لمبی ہو جاتی اور کتاب کا حجم بھی کافی بڑھ جاتا ، جس کی فی ا اG باقی رہے دیگر ائمہ کے مسالک تو ہم ان کو بھی اسی طرح قابل احترام ولائق تعظیم سمجھتے ہیں جیسے مسلک احناف کو ، کیوں کہ تمام مسالک و مذاہب ائمہ اپنے اپنے لحاظ سے قرآن وسنت کے دلائل سے مدلل اور اجماع و قیاس کی روشنی سے مؤید ہیں ۔ ہاں ! جو جدید مسائل و ابحاث ہیں ، ان میں بھی حتی الامکان اس کو پیش نظر رکھا ہے کہ علمائے حنفیہ کے اصول سے باہر نہ ہوا جائے ، لیکن بعض جگہ ضرورت کی وجہ سے اس میں توسع کو پیش نظر رکھا گیا ہے؛ تا کہ امت کسی تنگی میں مبتلا نہ ہو۔ظاہر ہے کہ جدید مسائل میں معاصرین کی آراء مختلف ہو سکتی ہیں ، اس وجہ سے اگر دلائل کی بنیاد پر اختلاف رائے سامنے آئے ، تو اس میں وسعت قلبی سے کام لینا چاہیے، نہ کہ تنگ دلی سے اور پھر اس سے اختلاف بھی کیا جائے ، تو سنجیدہ اختلاف دلائل کے ساتھ کرنا چاہیے، احقر نے اسی اصول و طریق کو اس کتاب میں ملحوظ خاطر رکھا ہے اور بعض جگہ کسی رائے سے اختلاف کیا ہے، تو ادب و احترام اور اعتدال و توسط کا دامن کہیں چھوٹنے نہیں دیا ہے۔

Quoi de neuf dans la dernière version 4.0

Last updated on Dec 22, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل mise à jour 4.0

Telechargé par

Caio Loham

Nécessite Android

Android 4.4+

Available on

Télécharger زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل sur Google Play

Voir plus

زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.