پشتو شروح شرح الوقایہ icône

2 by Maktaba Tul Ishaat


Jun 5, 2024

À propos de پشتو شروح شرح الوقایہ

Sharah ul Wiqaya Pashto Shoroh علم الفقہ کی مشہہور کتاب شرح الوقایہ کی پشتو شروح

پشتو شروحات شرح الوقایہ برائے درجہ ثالثہ

االلہ تعالیٰ نے انسانیت کی ہدایت، کامیابی اور مدد کے لیے اپنا دین مرحمت فرمایا ہے اور اس دین کا سر چشمہ قرآن وسنت کی عظیم تعلیمات کو قرار دیا ہے، ان تعلیمات کو امت تک پہنچانے کے لیے ہر دور میں اہل علم كل مبلغ ادعى من سامع پر عمل کرتے ہوئے اپنی ذمہ داری نبھاتے رہے جس کی وجہ سے یہ تعلیمات ، ذخیرہ فقہ کی صورت ملبوب و مفصل ہو کر ہم تک پہنچیں ۔ برصغیر میں دارالعلوم دیو بند کے قیام کے بعد جب ان تعلیمات کو جلا ملی تو اکا بر ( اللہ تعالیٰ ان کی قبروں کو نور سے بھرے) نے ان تعلیمات کی خوب تشریح کی جس سے تصنیف و تالیف کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا جس سے الحمد للہ ثم الحمد للہ یہ تعلیمات (ذخیر ہ فقہ ) امت کے سامنے خوب کا نکھر کر آئیں اور یہ سلسلہ تا قیامت جاری رہے گا۔ ان شاء اللہ تعالی۔

اسلامی ضابطہ حیات کا اصل ماخذ قرآن وحدیث ہے، خیر القرون کے بعد مسلمانوں کی تعلیم و تعلم کا موضوع ان دونوں میں منحصر تھا اور خیر القرون کے بعد فقہاء کرام نے انتھک محنت کے ذریعے قرآن و حدیث سے مسائل کا استنباط کیا اور پھر وقتا فوقتا علماء کرام فقہ کی سنگلاخ وادی میں محنت کرتے رہے اور بعد میں آنے والی امت محمدیہ کی رہنمائی کے لیے کتابیں تصنیف کرتے رہے اور اسی کی ایک کڑی "شرح الوقایہ ہے جو عبید اللہ بن مسعود رحمہ اللہ تعالیٰ کی مایہ ناز تصنیف ہے اور درس نظامی میں شامل ہونے کے سبب بڑی اہمیت اور مقبولیت کی حامل ہے۔ راقم الحروف نے جس سال شرح الوقایہ پڑھی تو اس وقت اس کتاب کی کوئی معتد بہ شرح موجود نہ تھی ۔ لہذا یہ داعیہ پیدا ہوا کہ اس کتاب کی آسان انداز میں شرح کی جائے۔ لہذا بندہ نے اس پر کام شروع کیا اور شرح کے وقت فقہ کی معتبر کتب مثلاً شامی ، فتح القدير، بحر الرائق، کفایه، عنایہ نایه، بدائع الصنائع و غیره نیز مولا نا عبد الحئی لکھنوی کا حاشیہ مد نظر رکھا گیا ہے۔ اور انتھک کوشش کی گئی ہر نقل مذاہب تفصیل ، صورت مسئلہ اور راجح قول کی تعیین میں وہی بات لکھی جائے جو ان محققین نے اختیار کی ہے اور راجح قول کی تعیین میں بہشتی زیور ، احسن الفتاویٰ اور اکابر کی دیگر کتب کو مد نظر رکھا گیا ہے۔

تسہیل الوقایہ پښتو شرح شرح الوقایہ مولانا عبدالرشید صافی

Tasheel Ul Wiqaya Pashto Sharah Sharh Ul Wiqaya by Maulana Abd ur Rasheed Safi

ilm ul Fiqahعلم الفقہ

Darja Rabia (4th class) درجہ رابعہ

Darse Nizami book, درس نظامی کے کتب

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande پشتو شروح شرح الوقایہ mise à jour 2

Telechargé par

Francesco Zuccone

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger پشتو شروح شرح الوقایہ sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 2

Last updated on Jun 5, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

پشتو شروح شرح الوقایہ Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.