Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو icône

4.0 by Maktaba Tul Ishaat


Sep 24, 2023

À propos de Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو

Français

شرح الوقایہ آخرین کی بہترین آسان اردو شرح

پیش لفظ

نحمده و نصلى على رسوله الكريم

اسلامی ضابطہ حیات کا اصل ماخذ قرآن وحدیث ہے، خیر القرون کے بعد مسلمانوں کی تعلیم وتعلم کا موضوع ان دونوں میں منحصر تھا اور خیر القرون کے بعد فقہاء کرام نے انتھک محنت کے ذریعے قرآن وحدیث سے مسائل کا استنباط کیا اور پھر وقتا فوقتا علماء کرام فقہ کی سنگلاخ وادی میں محنت کرتے رہے اور بعد میں آنے والی امت محمدیہ کی رہنمائی کے لیے کتابیں تصنیف کرتے رہے اور اس کی ایک کڑی " شرح الوقایہ ہے جو عبید اللہ بن مسعود رحمہ اللہ تعالیٰ کی مایہ ناز تصنیف ہے اور درس نظامی میں شامل ہونے کے سبب بڑی اہمیت اور مقبولیت کی حامل ہے۔ راقم الحروف نے جس سال شرح الوقایہ پڑھی تو اس وقت اس کتاب کی کوئی معتد بہ شرح موجود نہ تھی۔ لہذا یہ داعیہ پیدا ہوا کہ اس کتاب کی آسان انداز میں شرح کی جائے۔ لہذا بندہ نے اس پر کام شروع کیا اور شرح کے وقت فقہ کی معتبر کتب مثلا شامی، فتح القدير، بحر الرائق ، کفایه عنایه بتایہ، بدائع الصنائع و غیره نیز مولانا عبدا کئی لکھنوی کا حاشیہ مد نظر رکھا گیا ہے۔ اور انتھک کوشش کی گئی ہر نقل مذاہب تفصیui قول کی régalisant بندہ نے پوری کوشش کی ہے کہ میرا انداز بیان ایسا ہو جو اساتذہ کرام اور طلبہ کے لیے یکساں مفید ہو، اس کے باوجود بندہ ایک طالب علم ہے اور کسب فقہ کی تالیف میں یہ بندہ کا پہلا قدم ہے۔ لہذا اگر کوئی champ ان شاء اللہ دوسری اشاعت میں اس کی اصلاح کرلی جائے گی۔ اوige پڑھنے والوں سے درخواست ہے کہ راقم الحروف کو دعاء خیر سے محروم نہ فرمائیں کیوں کہ جو پروردگار گناہوں کو نیکیوں سے تبدیل فرمادیتا ہے بعید نہیں کہ وہ مخلصین کی دعاؤں کی برکت سے بندہ کی اس کاوش کو طلبہ کے لیے مفید بنادے۔ آمین

بنده آفتاب علی

ڈگری ضلع میر پور خاص محرم الحرام ۱۴۲۸ھ

Quoi de neuf dans la dernière version 4.0

Last updated on Sep 24, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو mise à jour 4.0

Telechargé par

J - Haw

Nécessite Android

Android 4.4+

Available on

Télécharger Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو sur Google Play

Voir plus

Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Langues
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.