Use APKPure App
Get Ibn e Abbas تفسیر ابن عباس old version APK for Android
Tafsir e Ibn e Abbas [R.A] Par Muhammad Bin Yaqoob Al Shirazi تفسیر ابن عباسؓ
تعارف مؤلف تفسیر ابن عباس به
ابوطاہر محمد یعقوب الغير وز آبادی
اس تفسیری مجموعہ کے مؤلف و مرتب کا مکمل نام ابوالفظا ہرمحمد بن یعقوب ب ن محمد بن ابرہیم نجد الدین الشیرازی الشافعی ہے۔ " دا ہوئے ۔ بچپن سے ہی ذہانت و تقویٰ کے آثار معصوم چہرے پر نمایاں تھے۔ آپ کی تعلیم کا علاقہ اور اساتذہ کا دائرہ خاصا وسیع ہے۔ شروع شروع میں شیراز ہی سے تعلیم حاصل کی ، پھر تحصیل علم کے لیے ایک اور شہر واسط کا رخ کیا اور پھر وہاں سے عروس البلاد بغداد کا رخ کیا جو اس وقت علم وفن کا مرک ز تھا۔ پانچ برس تک یہاں کے اساتذہ فن سے فیض حاصل کیا ۔ پھر علم کا شوق انہیں کشاں کشاں دمشق میں امام تاج الدین السبکی کے ہاں لے گیا۔ آپ وہاں رہ کر کئی برس تک علم کی تشنگی بجھاتے رہے اور امام اسکی کے عل وم کو اپنے دل و دماغ میں سمویا ۔ اسی طرح کچھ مورخین نے اشارہ تضعیف ( قیل) کے ساتھ بیان کیا ہے کہ آپ نے امام ابن قیم کے سامنے بھی زانوئے تلمذ طے کئے۔ پھر یہاں سے آپ بیت المقدس تشریف لے گئے اور وہاں کبار علماء سے خود علم حاصل کرتے اور عام علماء کو اپنے علم سے مستفید کرتے رہے، تعلیم و تعلم کا یہ سلسلہ بیت المقدس میں قریبا دس سال تک چلتا رہا۔ ا س کے بعد آپ نے سیروا فی الارض (زمین میں نگاہ بصیرت کے ساتھ چلو پھر و) کے ار شاد قرآنی کے مطابق اپنی طویل سیاحت کا آغاز کیا۔ اس میں اولا آپ نے حرمین شریفین کی زیارت کی پھر ایشیائے کو چک ، ترکی ، قا ہرہ، کا سفر کیا۔ اس دوران آپ کا خاصا وقت مکہ مکرمہ میں گزرا۔ یہاں کے شیوخ و اکابر سے آپ نے علم حاصل کیا اور اصاغر کو اپنے علم سے فیضیاب کیا۔ بعض مورخین کے مطابق آپ نے ہندستان کا سفر بھی کیا ۔ بہر حال آپ کی سیاحت اور قیام مکہ کا عرصہ چودہ سال پر محیط ہے۔ پھر ۱۳۹۳ء میں آپ نے سلطان احمد بن اولیس کی جانب سے بغداد آنے کی درخواست قبول کی ۔ کچھ عرصہ آپ سلطان سے وابستہ رہے پھر آداب سلطانی سے عدم موافقت کے باعث ا یران چلے گئے کچھ عرصہ رہیں مقیم رہے۔ پھر جب تیمور لنگ، نے آپ کے وطن مالوف شیراز فتح کیا تب آپ وہیھے تا ہم تیمور آپ سے بڑے ادب سے پیش آیا لیکن اب منگولوں کے ہاتھوں اپنے اس ب ر باد شدہ شہر میں آپ کی رقت انگیز طبیعت زیادہ دیر تک نہ ٹھہر سکی۔ اب آپ نے فیصلہ کیا کہ کسی پر سکون گوشے میں بیٹھ کر خالص علمی کام کیا جائ ے اس کے لیے آپ نے جنوبی عرب کا انتخاب کیا۔ یہاں انہیں ایک گوشہ عافیت میسر آ گیا۔ جہاں بیٹھ کر انہوںآپ کو اپنے ہاں آنے کی دعوت دی اور سلطان کی استدعا پر آ پ نے یمن کے قاضی القضاۃ کے عہدے کو رونق بخشی۔ اور اپنے علمی کاموں میں دوبارہ سے منہمک ہو گئے ۔ اس اثناء میں آپ نے دوبارہ حرم مکہ کا سفر بھی اختیار کیا ۔ مکہ جلد ہی واپس شہر زبیدہ کو لوٹ آئے پھر وہیں آپ نے جم کر علمی کام کیا لغت مرتب کی اور تنویر المقباس المعروف " تغییر ابن " کے اس مسلسل سفر میں ہی رہا یہاں تک کہ فرشتہ اجل آن پہنچا اور آپ ۲۰ شوال ۵ ۸۱۷ بمطابق ۳ جنوری ۱۴۱۵ء کو عالم فانی سے عالم بقاء کی طرف چلے گئے۔
Tafsir e Ibn e Abbas [R.A] Par Muhammad Bin Yaqoob Al Shirazi تفسیر ابن عباسؓ
Ourdou Tafsir | اردو تفسیر
Darse Nizami | درس نظامی
Wifaq à Madaris | وفاق المدارس
Last updated on Oct 3, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
ณภัทร สมจิตร
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Ibn e Abbas تفسیر ابن عباس
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
Oct 3, 2023