Marziatul Tarajim مرضیۃالتراجم icône

5.0 by Maktaba Tul Ishaat


Nov 27, 2023

À propos de Marziatul Tarajim مرضیۃالتراجم

اردو میں آسان اور بامحاورہ ترجمہ

تقديم

17 juillet 2021 اس سے پہلے میں قرآن کریم کا پشتو ترجمہ بمع مختصر خلاصہ لکھ چکی ہوں۔ جسے لوگوں نے بہت سراہا اور اس کی بہت پذیرائی ہوئی اور الحمد للہ کافی سارے لوگ اس سے مستفید ہوئے پھر بہت سے لوگوں نے ہم سے اردو زبان میں لکھنے کا اسرار کیا لہذا میں نے اپنے اس ارادے اور لوگوں کی خواہش کو مد نظر رکھ کر لکھنا شروع کیا۔ رب کریم اس کتاب کو بخیر و خوبی معیاری اور مدلل الفاظ کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائے اور تمام مسلمانوں کے لئے راہ ہدایت بنائے آمین۔رب کریم سے دعا گو ہوں کہ رب ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا مزید شرف بخشے۔ آمین اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے ج° 100 انسانیت کی خدمت کے کئی طریقے ہیں۔ اگر ہم انسانیت کی کسی قسم کی بھی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ تو ہمیں پہلے خود پر غور کر کے خود کو ٹھیک کرنا ہوگا۔ پھر جتنا انسان اللہ تعالٰی سے جڑا ر ہے گا اتنا ہی اُسے سکون حاصل ہو گا۔ کی tableau اُسے کبھی بھی دنیا کی کسی ڈگری کو پانے کی حسرت ہی نہیں رہتی۔ قرآن دنیا کی تمام نعمتوں سے عظیم ہے۔اللہ régalisant تو بدلے میں اُسے اس چیز سے بڑھ کر نوازتا ہے ۔ جو اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتی۔ اس لئے ہر غم و خوشی کے آنے کے بعد ذرا سوچیں اور غور کریں کہ اس خوشی یا مصیبت نے تمہیں اللہ کے نزدیک کیا ہےادette۔ کیونکہ وہ خوشی ہی کیا خوشی جو تمہیں اللہ کی قربت اور اس کی خوشنودی سے دور کر دے اور وہ غم ہی کیا غم جو تمہارے لئے اللہ کی قربت کا ذریعہ بنے آج ہمارے رب نے اس بڑے المئے اور سانحہ کو صبر و تحمل سے برداشت کرنے کےانعام میں ہمیں اپنی کتاب کی خ façon ہمیں اپنے درد (اکلوتے 9 سالہ بیٹے محمد یمان شہید کی سانحہ شہادت) کا احساس aliste نہیں۔بلکہ ہم اس بڑے انعام pren خا خو° کêtre

وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مقدر کا

کے ٹھوکر پہ رکھنا ہے کے اسود بنانا ہے

اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے سر پرست اور میرے شریک حیات کو اپنی تمام تر مصروفیات کی احسن طریقے سے انجام دہی کے ساتھ ساتھ میری رہنمائی کرنے پر ان کی دلی مرادیں پوری فرمائے۔ اور ہمیں ہمارے بچوں سمیت لذت بھری اور پر سر در زندگی عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ان کی راہ میں حائل ہ) آمین۔ ( ام یمان رضیۃ طیب)

مرضیۃ التراجم میں پانچ باتوں کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے

(1) سور یا ما قبیل سورۃ کے ساتھ مناسبت اور ربط ۔

(۲) امتیازات یعنی مذکورہ سورۃ میں وہ کون کونسی بات ذکر ہے جو دوسرے سور invesn.

اس انداز میں نہیں۔

(۳) مقصد یعنی سورۃ میں اصل مقصrin

گئے ہیں۔

(۳) مضمون کے اعتبار سے سورۃ کی تقسیم -

(۵) با محاورہ اور عام فہم سلیس تر جمہ ۔

MarziaTulTrajimUrdu par umme Yaman Razia Tayyeb

Quoi de neuf dans la dernière version 5.0

Last updated on Nov 27, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande Marziatul Tarajim مرضیۃالتراجم mise à jour 5.0

Telechargé par

مرتضى المعموري معموري

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger Marziatul Tarajim مرضیۃالتراجم sur Google Play

Voir plus

Marziatul Tarajim مرضیۃالتراجم Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.