Mera Passban Kho Gya  - Hareem Fatima icône

1.0 by Rohaandroid


Jan 4, 2019

À propos de Mera Passban Kho Gya - Hareem Fatima

Mera Passban Kho Gya Par Hareem Fatima Complete Afsana

بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "میرا پاسبان کھو گیا" جسے قلمبند کیا ہے "حریم فاطعمہ" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا نام حریم فاطمہ ہے۔ 2 مئ 1999 ٹیکسلا میں آنکھ کھولی۔

تعلیم:

doing bs bio mdcl enginrng at riphah

university

3 مہینے پہلے لکھنا شروع کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر بھی تقریباً 3 ماہ پہلے ہی شروع کیا تھا۔

پہلا ناول: یقینِ محبت

موجودہ ناول : میرا پاسبان کھو گیا

پسندیندہ ناول نگار

تقریباً سب ہی جانے پہچانے ناول نگار اچھا لکھتے ہیں ۔ لیکن جو جتنا حقیقت سے قریب لکھتا اتنا مجھے زیا دہ اچھا لگتا ۔ یہاں نیلم ریاست کا نام قابل ذکر ہے کیونکہ ان کے ناول حقیقت کا عکس پیش کرتے ہیں ۔ عمیرہ احمد، نمرہ احمد ۔ اشفاق احمد سب ہی بہت اچھا لکھتے۔لیکن آج تک میرا سب سے پسندیدہ ناول امربیل رہا ہے ۔

ناول کی دنیا میں عزائم

میں اپنے ناولز کو اپنے لیے صدقہ جاریہ بنانا چاہتی ہوں ۔ اگر کوئ میرے ناولز کو پڑھ کر اچھے کام کرنے کی کوشش کرے گا تو اللہ مجھے بھی اجر دیں گے ۔

میں ایسے ناول لکھنا چاہتی ہوں جو میرے پڑھنے والے اگر اداس ہں تو انہیں امید کی راہ دکھائیں ۔ انہیں رب سے جڑنا سکھائیں ۔ اور اگر خوش ہوں تو رب کے آگے سجدہ شکر بجا لانا سکھائیں

Hareem Fatima novels

urdu novels novels

hareem fatima novels

mera pasbann

yakeen e mohabbat

mohabbat

love

pyar aur mohabbat

mera pasbaan jo kho gya

urdu novel mera yakeen

yakeen e mohabbat

mera pasban jo kho gya by hareem fatima

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jan 4, 2019

Urdu Afsana (Complete) By Hareem Fatima

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande Mera Passban Kho Gya  - Hareem Fatima mise à jour 1.0

Telechargé par

طه صلاح

Nécessite Android

Android 4.3+

Voir plus

Mera Passban Kho Gya - Hareem Fatima Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.