Mozih ul Quran  موضح القرآن icône

3.0 by Maktaba Tul Ishaat


Sep 17, 2023

À propos de Mozih ul Quran موضح القرآن

Tafsir Mozih ul Quran Par Shah Abdul Qadir Dehlvi

موضحِ قرآن اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ موضحِ قرآن (1790) اس کے مترجم شاہ عبدالقادر دہلوی بن شاہ ولی اللہ دہلوی ہیں، شاہ عبدالقاد ر نے موضح قرآن اردو میں پہلا بامحاورہ ترجمہ 1790ء میں لکھا۔ یہ ترجمہ متعدد بار چھپ چکا ہے۔ T.P. Hugh کے دیباچے اور پادری ای۔ ایم ویری E.M. Wherry کے ایڈیشن کے ساتھ شائع ہوا۔ اس ترجمے کو ان کے بھائی شاہ رفیع الدین کے ترجمے کے مقابلے میں زیادہ صاف ا ور بامحاورہ سمجھا جاتا ہے۔ موضح قرآن » ے برصغیر کے مسلمانوں میں "الہامی ترجمہ" کے نام سے مشہور رہا ہے۔ اور حقیقت میں یہ قرآن کریم کا واحد ترجمہ ہے جو اردو میں پہلا با محاورہ ت الفاظ کی ترتیب اور اس کے معانی و مفہوم سے حی رت انگیز طور پر قریب ہے۔ شاہ صاحب نے اس ترجمہ کی تکمیل میں تقریباً چالیس سال جو محنت شاقہ اٹھائی ہے وہ اہل علم سے پوشیدہ نہیں ہے۔ قرآن کریم کا یہ ترجمہ اردو زبان کا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ شیخ الہند نے اس ترجمہ میں متعدد خوبیوں کا تذکرہ کرنے کے بعد تحریر فرم ایا ہے۔ ''شاہ عبد القادر کا ترجمہ جیسے استعمال محاورات میں بے نظیر سمجھا جاتا ہے و - اس ترجمہ کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصر حواشی بھی تحریر فرمائی ہے جو اپنی مثا ل آپ ہے۔ یہ ترجمہ لا تعداد مرتبہ مستقل بھی طبع ہوا اور متعدد مفسرین نے اپنی تفس یر کے اوپر ترجمہ قرآنی کے لیے اسی کا انتخاب کیا۔ شاہ عبدالقادرؒ کے ترجمہ کے متعلق پروفیسر نثار احمد فاروقی کی رائے ملاح ظہ فرمایئے تاکہ معلوم ہو کہ انہوں نے کس طرح مثالوں کے ذریعہ اس ترجمہ کی خوبیاں بیان کی ہیں: ''نثری تراجم میں حضرت شاہ عبدالقادر دہلوی (وفات 1230 ھ / 181 4ء ) کا ترجمہ موضح قرآن ۱۲۰۰ھ اردو زبان میں قرآنی مطالب کو فصاحت اور سلاست کے ساتھ آسان اور دلنشین اسلوب میں پیش کرنے کی بہترین کوشش ہے۔ مثلاً انہوں نے 'وکلمۃ اللہ ھی العلیا' کا ترجمہ یوں کیا ہے 'اور اللہ ہی کا ب ول بالا ہے‘ میں سمجھتا ہوں کہ اردو میں اس سے بہتر اور کوئی ترجمہ ان الفاظ ک ا ممکن نہیں۔ 'اللہ الصمد' کا ترجمہ کرتے ہیں 'اللہ نرادھار ہے' ،صمد کا مفہوم ادا کرنے کے " ں کو اردو والے بڑے شوق و ذوق سے پڑھتے رہے۔ بعد اردو میں ترجموں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا۔ دیگر علمائے کرام کے قرآن پاک کے مشہور تراجم ہماری تاریخ کے درخشندہ ابوا ب ہیں۔ شاہ صاحب انتہائی خلوت پسند تھے۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع نے اسی لحاظ سے بعض بزرگوں کے حوالہ سے لکھا ہے کہ شاہ صاحب نے مسجدِ اکبرآبادی میں چالیس برس اعتکاف کی حالت میں ت رجمہ قرآن تحریر فرمایا۔ آپ کے اندر کشف کی بڑی قوت تھی۔

موضح قرآن سے بر صغیر کے مسلمانوں میں " الہامی ترجمہ " مشہور رہا ہے۔ اور حقیقت میں یہ قرآن کریم کا واحد ترجمہ ہے جو اردو میں پہلا با محاورہ ت الفاظ کی ترتیب اور اس کے معانی و مفہوم سے حی رت انگیز طور پر قریب ہے۔ شاہ صاحب نے اس ترجمہ کی تکمیل میں تقریباً چالیس سال جو محنت شاقہ اٹھائی ہے وہ اہل علم سے پوشیدہ نہیں ہے۔ قرآن کریم کا یہ ترجمہ اردو زبان کا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ شیخ الہند نے اس ترجمہ میں متعدد خوبیوں کا تذکرہ کرنے کے بعد تحریر فرم ایا ہے۔

"شاہ عبد القادر کا ترجمہ جیسے استعمال محاورات میں بے نظیر سمجھا جاتا ہے ویسے ہی باوجو° پابن بے مثل ہے "۔ [1]

اس ترجمہ کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصر حواشی بھی تحریر فرمائے ہیں جو اپنی م ثال آپ ہیں۔

یہ ترجمہ لا تعداد مرتبہ مستقل بھی طبع ہوا اور متعدد مفسرین نے اپنی تفس یر کے اوپر ترجمہ قرآنی کے لیے اسی کا انتخاب کیا۔

Ourdou Tafsir | اردو تفسیر

Tafsir Mozih ul Quran Par Shah Abdul Qadir Dehlvi

تفسیر موضح قرآن از مولانا شاہ عبدالقادر دہلویؒ

Applications Makatba tul Ishaat | مکتبۃ الاشاعت

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande Mozih ul Quran  موضح القرآن mise à jour 3.0

Telechargé par

Natália Rezende Natália Rezende

Nécessite Android

Android 4.4+

Available on

Télécharger Mozih ul Quran  موضح القرآن sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 3.0

Last updated on Sep 17, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

Mozih ul Quran موضح القرآن Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.