Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ icône

2 by Maktaba Tul Ishaat


May 14, 2024

À propos de Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ

Qamoos ul Fiqh Par Maulana Khalid Saifullah Rahmani قاموس الفقہ

اُردو زبان میں مرتب ہونے والی فقہ اسلامی کی پہلی انسائیکلو پیڈیا، جس میں فقہی اصطلاحات ، حروف تہجی کی ترتیب سے فقہی احکام، حسب ضرورت احکام شریعت کی مصالح اور معاندین اسلام کے شبہات کے رد پر روشنی ڈالی گئی ہے اور مذاہب اربعہ کو اُن کے اصل ماخذ سے نقل کیا گیا ہے ۔ نیز جدید مسائل اور اصولی مباحث پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ہر بات مستند حوالہ کے ساتھ دل آویز اسلوب اور عام فہم زبان کتابوں سے احکام و مسائل نکال کر ان پر بحث و تحقیق کر رہا ہے، کتب فقہ میں جتنے الفاظ آئے ہیں، اس نے ان سب کو حروف تہجی کبے اعے اعے اعب ار سے جمع کر دیا ہے، اور اس لفظ سے متعلق جس قدر بخشیں آئی ہیں ، ان کو ایک خاص ترتیب سے یکجا کر دیا ہے ، اگر کہا جائے کہ ایک ایک لفظ پر ایک مستقل کتاب لکھ دی ہے، تو اس میں ذرہ بھر مبالغہ نہی ں ہوگا ، بحث و تحقیق عالمانہ اور محققانہ ہے، کوئی ضروری گوشہ پھوٹنے نہیں پایا ہے، بہت سارے الفاظ پر م قالے لکھے گئے ہیں اور اتنے دل پذیر اور سلیقہ سے کہ شروع کرنے کے بعد چھوڑنے کو جی نہی نہی نہیں چاہتا ہے جب تک ختم نہ کر دے۔اہتمام سے ائمہ اربعہ کے مسلک پر روشنی ڈالی گئی ہے ، ان کے دلائل نقل کئے گئے ہیں، جو مؤلف کے نزدیک ر اجح قول ہے اس کو بھی ظاہر کیا گیا ہے، اور بہت سلیقہ سے کسی کی شان کے خلاف کوئی جملہ ن ہیں آنے پایا ہے، ہر پڑھنے والا خواہ وہ کسی مسلک کا ماننے والا ہو پڑھ کر خوشی سے جھوم اُٹھے گا ، اور مؤلف کو داد دینے پر مجبور ہوگا اور اس کے دل سے مؤلف سلمہ کے لئے دُعائیں نکلیں گی۔پوچھئے تو یہ کتاب علم 2 014 کی جیتی جاگتی انسائیکلو پیڈیا ہے اور یقین ہے کہ یہ کتاب بہت ساری کتابوں کے مطالعہ سے بے نیاز کر دے گی اور پڑھنے والا اس ا Il s'agit d'un projet de loi sur l'environnement.

اس کتاب کے مرتب و مؤلف عزیز گرامی قدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی زید مجدہ ہیں جو المہد العالی الا Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi. علم محضر ہے، دماغ بیدار ہے، ذہن ثا قب ہے، جو کام حکومت وقت کے کرنے کا تھا اور جہاں ایسیوں اہل علم کے تعاون کی ضرورت تھی، اسے اس اللہ تعالیٰ کے نیک بندے نے تنہا خاموشی کے ساتھ انجام دیا ہے ، دعاء ہے کہ اللہ تعالٰی م وصوف عزیز کو ہر شر وفتنہ سے محفوظ رکھے۔ ان کی اس خالص علمی خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے لئے سرمایہ عاقبت بنائے۔ (آمین یا رب العالمین )

Qamoos ul Fiqh Par Maulana Khalid Saifullah Rahmani volumes complets

قاموس الفقہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کامل 5 جلدیں

Quoi de neuf dans la dernière version 2

Last updated on May 14, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ mise à jour 2

Telechargé par

หนึ่ง ทักษ์ดนัย แปด

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ sur Google Play

Voir plus

Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.