فتح الرحمن شرح  خلاصۃ البیان icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 18, 2023

À propos de فتح الرحمن شرح خلاصۃ البیان

fateh al rehman sharah khalasatu al bayan

تلاوت ِقرآن کا  بھر پور اجروثواب اس  امر پرموقوف ہے  کہ تلاوت پورے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ کی جائے قرآن کریم  کی تلاوت  کا صحیح  طریقہ جاننا اورسیکھنا علم تجوید کہلاتا ہے  ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ  وہ علم تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی  حاصل کرے ۔ کیونکہ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم الشان ک nécess اس قرآنی حکم کی تکمیل اور تجویدکوطالب تجوید کےلیے  آسان اورعام فہم بناکر پیش کرناایک استاد کے منصب کا  اہم فریضہ ہے ۔ایک اچھا استاد جہاں اداء الحروف کی طرف توجہ دیتا ہے ۔ وہیں وہ اپنے طالب علم کو کتاب کےذریعے بھی مسائل régalisant اس علم کی تدوین کا آغاز دوسری صدی کے  نصف سے ہوا۔ائمۂ حدیث وفقہ کی طرح تجوید وقراءات کے ائمہ کی بھی  ایک طویل لسٹ ہے  اور تجوید وقراءات کے موضوع    پرماہرین تجوید وقراءات  کی بے شمار کتب موجود ہیں ۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب  نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔ عرب قراء کی طرح برصغیر پاک وہند کے علماء  کرام اور  قراءعظام  نے  بھی  علم تجوید قراءات  کی اشاعت وترویج کےلیے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں ۔پاکستان میں دیوبندی قراء کرام کےعلاوہ  سلفی قراء عظام  جناب قاری یحییٰ رسولنگری، قاری محمداریس العاصم ،قای محمد ابراہیم میرمحمدی حفظہم اللہ اور ان کےشاگردوں کی  تجوید قراءات کی نشرواشاعت میں  خدمات  قابل تحسین ہیں  ۔مذکورہ قراء کی تجوید وقراءات کی کتب کے  علاوہ  جامعہ لاہور الاسلامیہ کے کلیۃ القرآن ومجلس التحقیق الاسلامی ،لاہور  کے زیر نگرانی شائع ہونے  والے  علمی مجلہ  رشد کےعلم ِتجویدو  قراءات  کے موضوع پر تین ضخیم  جلدوں  پر مشتمل قراءات نمبر  اپنے  موضوع  میں انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتے ہیں ۔جس میں  مشہور قراء کرام کے   تحریر شدہ مضامین ، علمی  مقالات  اور حجیت  قراءات پر    پاک وہند کے  کئی  جیدمفتیان کرام کے فتاوی ٰ جات بھی شامل ہیں اور اس میں  قراءات کو عجمی فتنہ قرار ours زیر تبصرہ کتاب''فتح الرحمٰن شرح خلاصۃ البیان'' الہ آباد ،ہندوستان   کے معروف قاری  مولانا حافظ ضیاء الدین احمد کی  علم تجوید کے معتلق  مستند عربی تصنیف  ''خلاصۃ البیان''  کی اردو شرح ہے '' خلاصۃ البیان'' اپنے  اختصار اور جامعیت میں بے مثال  ہے اور بلاشبہ  فن تجوید  کا عجیب وغریب  خلاصہ وعطر ہے  مصنف  موصوف نے عربی زبان  میں خود ہی اس کی شرح کا بھی آغاز کیا لیکن اسے  مکمل نہ کرپائے بعد ازاں  متعدد قراء  حضرا ت نے اس کتاب کی اہمیت  کے پیش نظراس کی اردو زبان  میں شروح لکھی ہیں جن میں ''التبیان  شرح خلاصۃ  البیان'' ،''دراسۃ العرفان شرح خلاصۃ البیان''  اور زیر تبصرہ  کتاب ''فتح الرحمٰن شرح خلاصۃ البیان ''  قابل ذکر ہیں ۔ فتح الرحمن خass یہ کتاب  ہمیں ڈاکٹر قاری حمزہ مدنی ﷾ (مدیر  کلیۃ  القرآن جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور )کے توسط سے پی ڈی ایف  فارمیٹ میں  موصول ہوئی  ہے  افادۂ عام کےلیےاسے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے ۔(م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande فتح الرحمن شرح  خلاصۃ البیان mise à jour 1.0

Telechargé par

ၾကယ္ တခြန္

Nécessite Android

Android 5.0+

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jun 18, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

فتح الرحمن شرح خلاصۃ البیان Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.