سوال و جواب برائے عبادات icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jan 9, 2024

À propos de سوال و جواب برائے عبادات

sawal w jawab brae ibadat

پوری کائنات اور کائنات کی ہرہر چیز اللہ رب العزت کی عبادت گزار ہ۲ بادت کا طریقہ ہر مخلوق کےلیے الگ الگ ہے ۔عبادت پورے نظام زندگی کانام ہے ج س میں تجارت و معیشت بھی ہے اور سیاست ومعاشرت بھی،اخلاقیات بھی ہی اور معا ملات بھی حقوق وفرائض ِ انسانی کی تفیصلات بھی ہیں ۔ تسکین واصلاح کے لیے عبادات کا سلسلہ بھی ۔جب انسان کی تخ عبادت کے لیے ہوئی ہے تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ اس کی ا ہو؟ اسے کس طرح اپنے رب کی بندگی کرنی ہے ؟ اور عبادت کہتے کسے ہیں ؟ان سوالات کو کتاب وسنت کے ورشنی میں سمجھنے اور سمجھانے کے لیے قرآن واحادیث کی واضح تعلیمات موجود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتا ب''500سوال وجواب برائے عبادات '' سعودی عرب کے نامور مفتیان ع ظام شیخ ابن باز ، شیخ صالح العثیمین، شیخ صالح الفوزان اور فتاوی کمیٹی کے د یگر مفتیان کے عبادات (طہارت ، نماز ، روزہ ، زکاۃ، حج وعمرہ ) کےمتعلق 500 سوال وجrin اس کتاب کو عربی سے اردو قالب میں جناب مولانا محمد یاسر صاحب نے ڈھالا ہے ۔ اس میں عوام الناس کے عبادات کےمتعلق پیش آمدہ مسائل کا حل قرآن وسنت کی رو شنی میں میں پیش کیا گیا ہے ۔ اس کی خصوصیت یہ ہےکہ اس میں عالم اسلام کے نامور علماء کے فتاویٰ کو یکجا ک یاگیا ہے جو کسی امتی کے اقوال پر مبنی نہیں بلکہ خالصتاً کتاب وسنت کی بنیا د پر تحریر کیے گئے ہیں۔اس مجموعے کی ایک امیتازی صفت یہ بھی ہے کہ اس میں صرف صحیح اور ثابت احادیث پر اعتماد کیاگیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کوعامۃ ا لناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande سوال و جواب برائے عبادات mise à jour 1.0

Telechargé par

Min Thiri Maw

Nécessite Android

Android 5.0+

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jan 9, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

سوال و جواب برائے عبادات Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.