À propos de خطبات خطیب

Khutbaat et Khateeb (Faizaan Ashraf)

دعوت و تبلیغ، اصلاح و ارشاد انبیائی مشن ہے۔ اس کے ذریعہ بندگان اٖلہ کی صحیح رہنمائی ہوتی ہے صحیح عقیدہ کی معرفت اور باطل عقائد و خیالات کی بیخ کنی ہوتی ہے۔ شریعت اور اس کے مسائل سے آگاہی اور رسوم جاہلیت نیز اوہام و خرافات کی جڑیں کٹتی ہیں۔ دعوت و ذریعہ در وس وخطابت کا ہے۔ خطابت اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ، خاص استعداد و صلاحیت کا نام ہے جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار، اپنے جذبات و احساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظر یات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ بلاشک وشبہ قدرتِ بیان ایسی نعمت جلیلہ اور ہدیۂ عظمیٰ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کو عطا فرماتا ہے اور خطابت وبیان کے ذریعے انسان قیادت و صدارت کی بلندیوں کو حاصل کرتا ہے ۔ جوخطیب کتاب و سنت کے دلائل وبراہین سے مزین خطاب کرتا ہے اس کی بات میں وزن ہوتا ہے جس کاس امعین کے روح وقلب پر اثر پڑتا ہے۔ اور خطبۂ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم نصیحت ہے جسے شریعتِ ا سلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہےکہ اس میں بہت سارے وہ لوگ بھی شریک ہوتے ہیں جو عام کسی درس وتقریر وغیرہ م یں شرکت نہیں کرتے۔ اس لیے خطبا حضرات کے لیے ضروری ہے کہ وہ خطبات میں انتہائی اہم مضامین پر گفتگو فرمائۺ جن میں عقائد کی اصلاح، معاملات میں درستگی، آخرت کا فکر اورتزکیۂ نفس ہو۔ زیرتبصرہ کتاب ''خطبات خطیب'‘ انڈیا کے ایک ابھرتے ہوئے نو جوان سلفی عالم جناب حافظ فیضان اشرف کی تصنیف ہے۔ بظاہر یہ تقاریر و خطبات کی کتاب ہے لیکن مؤلف نے صحیح احادیث کی روشنی میں جدید ومؤثر ان داز اور عمدہ اسلوب میں ایسے موضوعات پر مواد اکٹھا کردیا ہے جس کی ضرورت خطباء، علماء، دعاۃ اور طلباء سب کو ہے۔ مصنف موصوف کی خطبات کے حوالے سے اس کتاب کے علاوہ ہدیہ خطیب، بیان الخطیب، طالبات کی دلنش یں تقریریں اور ان من البیان لسحرا بھی شائع ہو کر منظر عام پر آچکی ہیں۔ یہ کتاب 34 مختلف موضوعات پر مشتمل علماء، خطباء، طلباء، دعاۃ اور مبلغین کے لیے نادر تحہ ہ ے۔ (م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande خطبات خطیب mise à jour 1.0

Telechargé par

Bahram Salehi

Nécessite Android

Android 5.0+

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Nov 7, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

خطبات خطیب Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.