اسلام اور دنیا کے مذاہب icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 28, 2023

À propos de اسلام اور دنیا کے مذاہب

islam aur duniya k mazahib

جب ہم مذاہب کی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں۔ تو ہم پر یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے ۔ کہ جب سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے ۔تب سے انسان اور مذہب ساتھ ساتھ چلتے آئے ہیں ۔ابتدا میں تمام انسانوں کا مذہب ایک تھامگر جوں جوں انسانوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا لوگ مذہب سے دور ہونے لگے پھر خالق کائنات نے مختلف ادوار میں انسانوں کی راہنمائی کے لیے پیغمبر بھیجے لیکن پیغمبروں کے اس دنیا سے رخصت ہو جانے کے بعد ان کے ماننے والوں نے ان کے پیغام پر عمل کرنے کی بجائے خود سے نئے دین اور مذاہب اختیار کر لیے اس طرح مذاہب کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا او ر اس وقت دنیا میں کئی مذاہب پیدا ہو چکے ہیں جن میں سے مشہور مذاہب ،اسلام،عیسائیت،یہودیت،ہندو ازم،زرتشت،بدھ ازم ،سکھ ازم شامل ہیں۔اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ بنی نوع انسان ہر دور میں کسی نہ کسی مذہب کی پیروی کرتے رہے ہیں۔ لیکن ان تمام مذاہب کی تعلیمات میں کسی نہ کسی حد تک مماثلت پائی جاتی ہے ۔جیسا کہ دنیا کے تمام مذاہب کسی نہ کسی درجے میں قتل، چوری ،زنااور لڑائی جھگڑے کو سختی سے ممنوع قرار دیتے ہیں اور تمام قسم کی اچھائیوں کو اپنانے کی تلقین کرتے ہیں۔ زیر نظر کتاب '' اسلام اور دنیا کے مذاہب ''  الحاج  جی ۔این  ۔ امجد کی تصنیف ہے ۔مصنف خود اپنی ملازمت کے سلسلے میں  کئی سال انگلینڈ میں مقیم ر ہے  اور لندن کی ایک جامع مسجد کی لائبریری کے انچارج رہے جہاں انہوں نے اسلامیات اور دیگرکئی مذاہب کی کتب سے استفادہ کر کے یہ کتاب مرتب کی ۔ اس کتاب کو مصنف نے تین حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ حصہ اول  یہودیت اور عیسائیت کی معلومات کے متعلق ہے ۔ اور حصہ دوم  سیرت النبی ﷺتعارف  اسلام پر مشتمل ہے۔ جبکہ  حصہ سوم زرتشتی مذہب ، ہندو دھرم،ہندوؤں کی مذہبی کتابوں کی مختصر تاریخ ،سکھ مذہب ، سکھ مذہب اور اسلام کے متعلق ہے ۔یہ کتاب مبلغین کے لیے  ٹریننگ کورس کی حیثیت رکھتی ہے اور اسلام پھیلانے کے لیے  دنیا میں تہلکہ مچادینے والی کتاب ہے ۔(م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Feb 28, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande اسلام اور دنیا کے مذاہب mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger اسلام اور دنیا کے مذاہب sur Google Play

Voir plus

اسلام اور دنیا کے مذاہب Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.