عجالہ نافعہ icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 14, 2023

À propos de عجالہ نافعہ

ajala et nafia

علم حدیث سے مراد ایسے  معلوم قاعدوں اور ضابطوں  کا  علم ہے  جن کے  ذریعے سے کسی  بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے    کہ آیا راوی یا اس کی حدیث  قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں۔اور علم  اصولِ حدیث ایک ضروری علم  ہے ۔جس کے بغیر حدیث  کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات  استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے  تاکہ  وہ اس  علم   میں کما حقہ درک حاصل   کر سکے ، ورنہ  اس کے فہم وتفہیم میں بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مخر ومطوature زیQu شاہ صاحب  نےیہ رسالہ فارسی میں تحریر کیا   تھا اس کی افادیت کے پیش نظر  ڈاکٹر حافظ عبد الرشید اظہر ﷫ نے اس  رسالے کا عربی ترجمہ کیا  اورمولانا عبد الحلیم چشتی نے  اس کا اردو ترجمہ  و فوائد تحریر کیے ۔ڈاکٹر عبدالغفار صاحب نے  فارسی ،عربی  اوراردو تینوں سے استفادہ کر کے  اس  رسالے کاسلیس اردو ترجمہ کیا ہے  اور بعض قیمتی  بحوث بطور مقدمہ تحریر فرمائیں ۔اس مختصر رسالے میں  شاہ عبد العزیز محدث دہلوی ﷫ نے  مصطلحات حدیث اور اس کی اقسام ومراتب حدیث اور حدیث کی تنقید کے اصول وقواعدنہایت خوش اسلوبی کے ساتھ بیان کیے  ہیں۔ہمارے  دوست نوجوان عالم دین    مولانا ابن بشیر حسینوی صاحب کی ڈاکٹر عبد الغفار صاحب کے ترجمہ کی  مراجعت اور اس پر  تعلیقات سے   اس کی افادیت دو چند ہوگئی ہے ۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ آمین (م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Feb 14, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande عجالہ نافعہ mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Voir plus

عجالہ نافعہ Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.