Use APKPure App
Get اخلاق العلماء old version APK for Android
akhlaaq ul oulama
Les gens qui ont besoin d'aide se sont rendus compte qu'ils avaient besoin d'aide. Il s'agit d'un projet de loi sur la société civile dans le cadre d'un projet de loi. ئی علم سے ان کا درجہ بلندکیااور بردباری سے ان کوآراستہ کیا۔انہیں سے حلال وحرام، حق وباطل،مفید اور غیرمفید، بھلائی اور برائی کی تمیز ہوتی ہے۔اللہ تعالیٰ اپنی کلام پاک میں علماء دین کا ذکر اپنے نورانی فرشتوں کے ساتھ کیاہے اور رسول اللہ ﷺ ن علما ء دین کو انبیاء کرام کا وارث قرار دیا ہے ۔ یہ علماء ہی ہیں جو غافل انسانیت کے لیے تنبیہ اور تشنگان حق کے لیے روشنی کے مینارہیں شیطان انہیں کی وجہ سے کبیدہ خاطر حق کے دل انہیں سے زندہ و جاوید ہیں اور گمراہوور کے دل انہیں سے مرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"اخلاق العلماء"ابو بکر محمد بن الحسین بن عبداللہ الآجری کی تصنیف ہے جس کو محمد سل یمان الکیلانی نہت احسن انداز سے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ اس میں علماء کی فضیلت،علماء کے آداب،علماء کی ہمنشینی وغیرہ کا ذکرکیاہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم کو اجر عظیم عطافرمائے۔آمین(عمیر).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Oct 21, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اخلاق العلماء
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Oct 21, 2023