Use APKPure App
Get دنیا کی سب سے خوش نصیب عورت old version APK for Android
dunya ki sab se khush naseeb aurat
اس عارضی دنیا میں مختلف ممالک میں مختلف قوموں میں خوش نصیبی کے معیار مختلف ہیں ۔ Il y a des gens qui ont besoin d'aide pour s'assurer qu'ils sont prêts à s'en servir. ہ، زمینوں وغیرہ کو اورکوئی اونچےحسب ونسب کو تو کوئی اعلیٰ ومممتاز کلیدی عہدوں کےمل جانے ک و خوشی نصیبی کا باعث سمجھتا ہے ۔کوئی عورت خاوند کی محبوبہ بن جانے کو او رکوئی زیادہ تعداد میں بیٹوں کےملنے اورمستقبل میں اپنے دست وبازوں بننے کواپنی خ وش قسمتی کی ضامن سمجھتی ہے۔کوئی اپنے عارضی اور چند روزہ حسن کواپنی خوش نصیبی کاباعث سمجھتی ہے او رکوئی اعلیٰ عصری تعلیم کی ڈگری کو اپنی خوش نصیبی کا سبب گردانتی ہے…. سبب جانا جاتا ہے۔جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ زیر تبصرہ کتاب''دنیا کی سب سے خوش نصیب عورت'' ڈاکٹر عائض القرنی کی مشہور عربی کتاب '' اسعد Il s'agit d'un projet de loi sur l'éducation des enfants. ش نصیب عورت بننے کے گن اور گر سکھاتی ہے۔ اسلام ، مرد وعورت دونوں کوایسی راہ کی طرف رہنمائی کرتا ہے جس پر چل کر وہ دنیا وآخرت میں خو ش وسلامتی کےساتھ زندگی بسر کرسکتے ہیں۔اس کتاب میں مصنف نے عورتوں سے خطاب ۩یاہ اور بتا یا ہے کہ کیسے دین اسلام کی تعلیمات پر عمل کر کے ایک عورت خوش وخرم رہ سکتی ہے او راسی طرح اس عورت کے گھر کے لوگ بھی ۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کیسے عورت اپنے منفی پہلوؤں سے ابھر کر مثبت کواجاگر کر سکتی ہے ۔ Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée d'une entreprise privée et d'une société حدیث کی روشنی میں میں عورت کی سوچ کی اصلاح کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور اس کے ڬذبات کی گئی ہے اور اس کے ڬذبات وایک صحیح سمت دکھائی گئی ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع میں اس قدر اہم ہےکہ اس کتاب کو ہرمدرسہ ، اکیڈمی ، کالج یونیورسٹی م یں بطور نصاب شامل کیا جائے ۔اللہ تعالیٰ مصنف ،مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراس ے خواتین اسلام کےلیے نفع بخش بنائے (آمین)(م۔ ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Nov 12, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
دنیا کی سب سے خوش نصیب عورت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 12, 2023