Use APKPure App
Get فقہ حضرت امام حسن بصری old version APK for Android
fiqah hazrat imam hasan basri (r a)
ہر دور میں اہل علم نے مختلف موضوعات پر بڑی ضخیم کتابیں لکھی ہیں۔فقہ وحدیث اور تاری خ وفلسفہ اورطب وحکمت میں سے کوئی ایسا عنوان نہیں ہے ،جس پر ہمیں قدیم علمی سرمائ میۺ انفرادی کاوشوں کے حیرت انگیز مجموعے نہ ملتے ہوں۔مثلا امام سرخسی کی عظیم الشان کتاب المبسوط بارہ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور اسلامی فقہ کا ایک مکمل م جموعہ ہے۔اسی طرح امام قلقشندی کتاب صبح الاعشی متعدد علوم ومعارف کا ایک خزانہ ہ۔مو۬و دہ اصطلاح میں آپ اسے انسائیکلوپیڈیا نہ بھی کہیں تو بھی اپنی جامعیت اور وسعت کے لحاظ سے ان سے وہی ضرورت پوری ہوتی ہے جو آج کے د ور میں انسائ۩ لو پیڈیاز پوری کرتے ہیں۔ عصر حاضر کے تقاضوں کو سامنے رکھتے چند مسلمان مفکرین اور بعض اسلامی اداروں نے اب انسا ئیکلوپیڈیاز کی تیاری کی طرف بھی اپنی توجہ مبذول کی ہے۔ایک انسائیکلو پیڈیا وزارت او قاف کویت کے زیر اہتمام تیار کیا جا رہا ہے اور الموسوعہ الفقہیہ کے نام سے اب تک اس کی متعدد جلدیں چھپ چکی ہیں۔ڈاکٹر عبد الستار ابو غدہ فاضل شخصیت اس کام ا بیڑہ اٹھائے ہوئے ہیں۔اسلامی فقہ کا انسائیکلوپیڈیا تیار کرنے کے لئےاب تک جو کاوشی ں ہوئی ہیں،ان میں سے ایک کوشش اس وقت آپ کے سامنے ہے۔یہ سلسلہ شام کے معروف عالم دین ڈاکٹر محمد رواس قلعہ جی﷾ ظہران یونیورسٹی سعودی ع رب کی کاوش ہے۔جنہوں نے فقہ اسلامی کو اپنا تدریسی وتحقیقی شعار بنا لیا ہے اور اس میدان می ں کارہائے نمایاں سر انجام دے چکے ہیں۔اب تک وہ چاروں خلفاءے راشدین کی فقہ کے علاوہ صحابی رسول سیدنا عبد اللہ بن عباس ،سیدنا عبد اللہ بن عم ر ، جلیل القدرتابعی فقیہ سیدنا امام ابراہیم نخعی فقہ پر مشتمل انسائیکلوپیڈیا مرتب کر چکے ہیں اور شاید ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں وہ اس سلسلے کو دیگر ائمہ و فقہاء تک لے جائیں۔ زیر تبصرہ کتاب " فقہ حضرت امام حسن بصری" اسی انسائیکلو پیڈیا کی آٹھویں جلد اورکڑی ہ ے،جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا عبد القیوم صاحب﷾ نے کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف م وصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور Il s'agit d'une solution à votre problème (راسخ).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Nov 24, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
فقہ حضرت امام حسن بصری
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 24, 2023