Use APKPure App
Get عبادت آنسرورﷺ old version APK for Android
ibadaat aansarwar (s a w)
کسی بھی عمل کی قبولیت کے لئے اس میں دو شرطوں کا پایا جانا از حد ضروری ہے۔ پہلی شرط یہ ہے کہ وہ خالصتا اللہ کی رضا کے لئے کیا جائےاور اس میں ریا کاری ،شہرت ا ور دیگر مفادات موجود نہ ہوں،دوسری شرط یہ ہے کہ وہ عمل نبی کریم ﷺ کی سنت اور طریقے کے مطا بق ہو۔اللہ تعالی کا یہ اعلان ہے کہ وہ شرک کو کبھی بھی معاف نہیں کرے گا،جبکہ اس کے علاوہ دیگر تمام گناہوں کو معاف کر سکتا ہے۔عصر حاضر میں امت مسلمہ کی ایک بہت بڑی تعداد شرک جیسے گناہ میں مبتلاء ہ ے اور درباروں ومزاروں کو شرک کا اڈا بنائے ہوئے ہے۔ اور بعض ایسے بزرگوں کے بھی مزار بنائے جا چکے ہیں جوخود توحید کی دعوت دیتے تھے اور لوگو ں کو شرک سے منع کیا کرتے تھے،انہوں نے اپنے مریدوں کو کبھی بھی یہ نہیں کہا تھا کځ ان ۩ ی قبروں کو سجدہ گا بنا لیا جائے اور ان کی قبروں پر قبے اور عمارتیں تعمیر کر کے انہیں شرک کے اڈے بنا دیا جائے۔ ایسے بزرگوں میں سے ایک بزرگ بابا فرید الدین مسعود المعروف گنج شکر کی ہستی ہے۔ جنہوں نہمیشہ لوگوں کو توحید کی دعوت دی اور شرک سے بچنے کی تلقین کی۔ لیکن افسوس کہ ان کے ماننے والوں نے ان کی وفات کے بعد ان کی قبر پر قبہ بنا دیا اوک اسے شرک ے اڈے میں تبدیل کر دیا۔اگر آج وہ زندہ ہو کر آ جائیں تو اس عمل کو کبھی بھی قبول نہ کری گے۔ زیر تبصرہ ک nécess نیف "ج tableau ترجمہ محترم عبد الجبار سلفی صاحب نے کیا ہے۔ اس کتاب میں چشتی صاحب نے بابا فرید الدین کی توحید پر مبنی کوششوں کو جمع کردیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ وہ بھی توحید کے علمبردار اور قاطع شرک ہستی تھے۔ لہذا ان کے تمام پیروکاروں پر لازم ہے کہ وہ ان کیان روشن تعلیمات کو اپناتے ہوئے توحید کا عل م تھام لیں اور شرک وبدعات سے توبہ تائب ہو جائیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترڌجم کے اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ).Telechargé par
Lokos Ramírez
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on May 24, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
عبادت آنسرورﷺ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 24, 2024