جنت کی شہزادیاں icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 23, 2023

À propos de جنت کی شہزادیاں

Jannat Ki Shehzaadian

اسلام اللہ  کا کامل دین ہے جوزندگی کے تمامسائل میں ہماری مکمل رہنمائی کرتا ہے۔ جو شخص اسے اپنا لے گا وہی کامیاب وکامران ہے اور جواس سے بے رغبتی اختیار کرے گا وہ خائب وخ اسر ناکام ونامراد ہوگا۔دینِ اسلام عقادئد ونطریات اور عبادات ومعاملات میں ہماری ہر لحاظ سہنمائ ی کرتا ہے ۔اس عارضی دنیا میں  ہرمرد وعورت آئیڈیل لائف کے خواہاں ہیں۔ وہ خود ایسی مثالی شخصیت بننا چاہتے ہیں جو مثالی اوصاف کی مالک ہو۔ وہ چاہتے ہیں  کہ ان کی زندگی میں ان کی ہر جگہ عزت ہو، وقارکا تاج ان کے سر پر س Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi. ہ ہو۔ عام طور پر تولوگوں کی سوچ اس دنیا میں ہر طرح کی کامیابی تک محدود ہو کر رہ جاتی ہے۔ لیکن حقیقت میں کامیباب اور مثالی ہستی وہ ہے جو نہ صرف دنیا میں ہی عزت واحترام ،پیار، و قار، ہر دلعزیزی اور پسندیدگی کا تاج سر پرپہنے  بلکہ آخرت میں مرنے کے بعد بھی کامیاب مثال ی مسلمان ثابت ہو کر دودھ، شہد کی بل کھاتی نہروں چشموں اور حورو غلمان کی جلو ہ افروزیوں سے معمور جنتوں کا مالک بن جائے۔ انسان خواہ مرد ہویاعورت ہو  اس کی نجات کا دار مدار اس کے نیک اعمال پر ہے ۔اوراعمال نیک سے  دام ن بھرنے کےلیے شریعت نے کبھی تو دوزخ کی ہولناکیاں یاد کروائی ہیں۔اور کبھی ترغیب کے لیے جنت کی حسن آرائیاں پیش کی  ہیں ۔اس دنیا فانی میں انبیاء کرام کی جماعت ایسی تھی کہ وہ  سارے  کے سارے جنتی ہیں لیکن انبیاء کے علاوہ  بھی کچھ ایسی شخصیات ہیں کہ جن کو دنیا میں ہی جنت کی بشارت دی گئی ہےجن میں ص ابہ   کرام اور صحابیات رسول، ازواج انبیاء کےنام  شامل ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب''جنت کی شہزادیاں'' ڈکٹرمصطفیٰ مراد کی تصنیف  کا ترجمہ ہے ۔اس می ں نے انہوں نے 11خواتین جنت حضرت سارہؑ، فرعون کی بیوی حضرت آسیہ، حضرت مریم، سید فاطمہ، حضرت خدیجہ بن خویلد، سیدہ عائشہ،  سیدہ حفصہ، سیدہ غمیصا، سیدہ ام ایمن، نسیبہ بنت کعب انصاریہ ن کے تذکرہ  کوایک اچھوتے اور دل نشیں انداز میں پیش کیا ہے۔ اور اس کےبعد جنتی عورتوں کی صفات  پیش کی ہیں۔ اس کتاب کو عربی سے ادور قالب میں ڈھالنے کی سعاد ت جنا ب حافظ عباس انجم گوندلوی﷾ نے حاصل کی ہے۔ یہ کتاب  عصر حاضر میں خواتین کے لیے گراں قدر تحفہ ہے۔ اسے مرد بھی پڑھیں، بیٹیوں کوپڑھائیں، بیویوں کوپڑھنے کی تلقین کریں۔ تاکہ وہ مطمئن ہوکر اس فنا کے گھر سے جانے سے پہلے بقا  کے در کے لیے زادراہ تیار کرلیں ا ور یورپ کی حیاء سے عاری عورتوں کی نقالی چھوڑ کر ان مثالی خواتین کونمونہ بنائیں۔ (م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Aug 23, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande جنت کی شہزادیاں mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger جنت کی شہزادیاں sur Google Play

Voir plus

جنت کی شہزادیاں Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.