جن و شیاطین سے گھر کی حفاظت icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 15, 2023

À propos de جن و شیاطین سے گھر کی حفاظت

djinns w shayateen se ghar ki hifazat

قرآن مجید انسان کے لیے ایک مکمل دlamercidité حیات ہے ۔اس میں بار بار توجہ دلائی گئی ہے کہ شیطان مردو. یہ   تمہارا کھلا دشمن ہے  ۔ارشاد باری تعالی  إِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا '' یقیناًشیطان تمہارا دشمن ہے  تم اسے دشمن ہی سمجھو ۔''شیطان سے انسان کی دشمنی آدم ﷤کی تخلیق کےوقت سے چلی آرہی  ہے  اللہ کریم نے شیطان کوقیامت تک  کے لیے  زندگی دے کر انسانوں کے دل میں وسوسہ ڈالنے کی قوت دی ہے  اس عطا شدہ قوت  کے بل بوتے پر شیطان نے اللہ تعالیٰ  کوچیلنج کردیا کہ وہ آدم ﷤ کے بیٹوں کو اللہ کا باغی ونافرمان  بناکر جہنم کا ایدھن بنادے گا ۔لیکن اللہ کریم  نے شیطان کو جواب دیا کہ  تو لاکھ  کوشش کر کے دیکھ لینا حو میرے مخلص بندے ہوں گے  وہ تیری پیروی نہیں کریں گے   او رتیرے دھوکے میں  نہیں آئیں گے۔ابلیس کے وار سے   محفوظ  رہنے کےلیے  علمائے اسلام اور صلحائے ملت نے کئی کتب تالیف کیں او ردعوت وتبلیغ او روعظ وارشاد کےذریعے  بھی راہنمائی فرمائی۔جیسے  مکاید الشیطان از امام ابن ابی الدنیا، تلبیس ابلیس از امام ابن جوزی،اغاثۃ  اللہفان من  مصاید الشیطان از امام ابن  قیم الجوزیہ  ﷭ اور اسی طرح اردو زبان میں بھی متعدد کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ''جن وشیاطین سے گھر کی حفاظت ''معروف مصری    عالم دین و روحانی  معالج شیخ وحید بن عبد السلام بالی   کےمرتب کردہ مختصر  رسالہ تحصين البيت من الشيطان کا اردو ترجمہ ہے ۔صاحب کتاب نےاس میں  شیطان سے بچنے کے پندرہ  ایسے حفاظتی طریقے اور وسائل بیان کیے ہیں کہ جنہیں اختیار کر کے ج„ ابوعدنان محمد طیب بھواروی  صاحب نے اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔اللہ تعالیٰ  مترجم ومصنف  کی تمام تحقیقی وتصنیفی  اور تبلیغی خدمات کو قبول فرمائے ۔(آمین)(م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande جن و شیاطین سے گھر کی حفاظت mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger جن و شیاطین سے گھر کی حفاظت sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Feb 15, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

جن و شیاطین سے گھر کی حفاظت Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.