Use APKPure App
Get محرمات الٰہی old version APK for Android
moharramaat et ilahi
حرام چیزوں کابیان علمِ دین کا ایک اہم ترین جز ہے اورجب تک آدمی حرام چیزو ں سے نہ بچے نہ اس کا اسلام معتبر ہے او رنہ ہی عبادت قبول ہوتی ہے۔ بنی اسرائیل کی تباہی کا بڑا سبب اللہ تعالیٰ کی حدود کو توڑنا، احکام شریع ت کامذاق اڑانا مختلف تاویلوں سے حرام کو حلال اور حلال کو حرام قرار دینا تھاج س کی وجہ سے اللہ تعالی نےان پر پے درپے عذاب نازل کیے۔حرام چیزوں کو بیان ک رنے کے لیے علماء کرام نے متعدد کتب تالیف کی ہیں۔ الٰہی'' " ے۔ انہوں نے اس کتاب میں شریعت اسلامیہ کے دلائل کی روشنی میں حرام چیزوں کو بیان کر کے ان کی قباحتوں کو بھی واضح کیا ہے۔ محترم جناب قاری سیف اللہ ساجد قصوری نے اردو دان طبقہ کے لیے اس کتاب کوار دو قالب ڈھالا ہے۔ یہ کتاب روزہ مرہ کے معمول بن جانے والے 70 محرمات کامجموعہ ہے جن سے بچنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عامۃ الناس کے ل یے نفع بخش بنائے۔ (آمین) (م۔ا).Telechargé par
Mateo Mateo Arteaga
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jun 16, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
محرمات الٰہی
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 16, 2024