Use APKPure App
Get مسلمان عورت old version APK for Android
le musulman Aourat
دین اسلام نے عورت کواتنا اونچا مقام و مرتبہ دیا ہے جواسے پہلے کسی قوم وملت نے نہیں دیاتھا۔ اسلام نے انسان کوجوعزت واحترام دیا ہے اس میں مرد و عوت دونوں برابر کےشریک ہیں ۔ اسلام ایک پاکیزہ دین اور مذہب ہے ،جو اپنے ماننے والوں کو عفت سے بھرپور زندگی گزار Il s'agit d'un projet de loi sur l'avenir de la société. عی واخلاقی حدود کو تھامے رکھے جو اسے مواقع تہمت و فتنہ سے دور رکھیں۔اور اس بات میں کوئی شک وشبہ نہیں ہے کہ ان امور میں سے سب سے اہم اور Les gens qui ont besoin d'aide pour se rendre à l'école sont en mesure de le faire. نہ کی برانگیختی کا سبب بنتا ہے ۔امہات المومنین اور صحابیات جو عفت وعصمت اور حیاء وپاکدامنی کی سب سے اونچی چوٹی پر فائز تھ یں،اور پردے کی حساسیت سے بخوبی آگاہ تھیں۔ان کا طرز عمل یہ تھا کہ وہ پاوں پر بھھۑا لٹکا لیا کرتی تھیں،حالانکہ پاوں باعث فتنہ نہیں ہیں۔لیکن افسوس کہ مغرب حقوق اور آزادی کے نام پر عورت کو بے پردہ کرنا چاہتا ہے اور مسلمان خواتین کی عفت وعصمت کو تاتار کرنا چاہتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "مسلمان عورت"دراصل علامہ فرید وجدی آفندی کی عربی کتاب "المراۃ المسلمۃ"کا اردو ترجم ہ ہے ۔ترجمہ کرنے کی سعادت ہندوستان کی شخصیت ابو الکلام آزاد کے حصے میں آئی ہے۔ی کتابا Il y a beaucoup de gens qui s'en occupent پر مشتمل دو کتابوں "تحریر المراۃ"اور "المراۃ الجدیدۃ" کے جواب میں لکھی ہے۔قاسم امین کی ان دو کتاب وں کے منظر عام پر آتے ہی مصری معاشرے میں ایک ہلچل سی مچ گئی اور متعدد اہل علم نے ان کا رد لکھا ،لیکن Il y a beaucoup de choses à faire et à faire en sorte que les gens s'en occupent مہ فرید وجدی تڑپ اٹھے اور فلسفہ وحکمت کے دلائل کا انبار لگا دیا۔اور پرزور طریقے سے ثابت پرزور طریقے سے ثابت . یا کہ قصر اسلامی کی بنیادیں زندگی کی ٹھوس حقیقتوں پر قائم ہیں،ان میں کسی قسم کی ترمیم واصلاح کی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے۔انہوں نہای ت احسن انداز میں یہ ثابت کیا کہ عورت کا دائرہ عمل اور اصلی میدان گھر ہے۔اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمان عورتوں کو پردہ کرنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ).Telechargé par
Ahmad Abad Alsaedi
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Sep 27, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
مسلمان عورت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Sep 27, 2023