قادیان سے اسرائیل تک icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Mar 3, 2023

À propos de قادیان سے اسرائیل تک

qadiyan se israil tk

اسلامی تعلیم کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ حضرت آدم ﷤ سے شروع ہوا اور سید الانبیاء  خاتم المرسلین حضرت محمد ﷺ پر ختم ہوا اس کے  بعد جوبھی نبوت کادعویٰ کرے گا وہ  دائرۂ اسلام سے خارج ہے  نبوت کسبی نہیں وہبی ہے  یعنی اللہ تعالیٰ نے  جس کو چاہا نبوت ورسالت سے  نوازاکوئی شخص چاہے وہ کتنا ہی عبادت گزارمتقی اور پرہیزگار کیوں نہ وہ نبی نہیں  بن سکتا ۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، خطاب وسیاست میں  قانون اور عدالت میں  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ سب سے پہلے قادیانیوں سے  فیصلہ کن قانونی معرکہ آرائی بہاولپور   کی سر زمیں میں ہوئی جہاں ڈسٹرکٹ جج بہاولپور نے مقدمہ تنسیخ نکاح  میں مسماۃ عائشہ بی بی کانکاح عبد الرزاق قادیانی  سے فسخ کردیاکہ ایک مسلمان عورت مرتد کے نکاح میں نہیں رہ سکتی  1926ء سے  1935 تک یہ مقدمہ زیر سماعت رہا  جید  اکابر علمائے  کرام   نے عدالت   کے  سامنے  قادیانیوں کے خلاف  دلائل کے انبار لگا دیئے  کہ ان  دلائل کی روشنی میں  پہلی  بار عدالت کے ذریعے  قادیانیوں کو غیر مسلم  قرار دیا گیا  ۔ پھر  اس کے بعد بھی  قادیانیوں کے خلاف یہ محاذ جاری رہا     ۔1953ء میں پاکستان کے غیور عوام نے ان کے خلاف تحریک  چلائی اور انہیں غیر مسلم  قرار دینے کا مطالبہ کیا مگر اس تحریک کو طاقت کےذریعے کچل دیا گیا بے شمار مسلما ن حکومت کے معتوب ٹھرے۔تین علماء کو سزائے موت سنائی گئی ۔ پولیس اور فوج نے کئی بچوں کو یتیم کیا اور نہ جانے کتنی عورتوں کے سہاگ لٹے  مگر کوئی حکومت قادیانیوں کے خلاف فیصلہ کرنے کی ہمت نہ کرسکی۔بالآخر تحریک ختم نبوت کی کوششوں سے  1974ء  کو  قومی اسمبلی ، پاکستان نے  ایک تاریخی بحث اور ملزموں کو مکمل صفائی کا موقع فراہم کرنے اور ان کے دلائل کما حقہ سننے کےبعد  یہ عظیم کارنامہ انجام دیا اور یہ فیصلہ صادر کیا کہ اب سے قادیانی  آئین او رملکی قانون کی رو سے بھی غیر مسلم  ہیں ۔مرزا قاديانی  کے  دعوۂ نبوت  سے لے کر  اب تک اس کے رد ّ میں چھوٹی بڑی بے شمار کتب شائع ہوچکی ہیں ج„ زیر نظر کتاب ’’ قادیان سے اسرائیل تک‘‘ ابو مدّثرہ کی تصنیف ہے ۔ مصنف  نے اس کتاب کو 13 ابواب میں تقسیم کیا ہے  اور اس میں  برطانوی صیہونی سامراج اور قادیانیوں کے باہمی گہرے روابط وتعلقات  ،اسلام دشمنی کی مشترکہ سرگرمیوں اور شرمناک سیاسی کردار  کا   مستند اور تحقیقی  جائزہ پیش کیا ہے ۔(م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande قادیان سے اسرائیل تک mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Mar 3, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

قادیان سے اسرائیل تک Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.