قیاس ایک تقابلی مطالعہ icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 19, 2023

À propos de قیاس ایک تقابلی مطالعہ

qiyaas aïk taqabli mutaaleah

علم اصول فقہ وہ علم جس میں احکام کے مصادر ،ان کے دلائل کے ، استدلال کے مر اتب اور استدلال کی شرائط سےبحث کی جائے اوراستنباط کے طریقوں کووضع کر کے م عین قواعد کا استخراج کیا جائے کہ جن قواعد کی پابندی کرتے ہوئے مجتہد تفصی لی دلائل سے احکام معلوم کرے ۔علامہ ابن خلدون کے بقول اس وجہ سے یہ علم علوم شریعت میں سے سب سے عظیم، مرتبے میں سب سے بلند اور فائدے کے اعتبار سے سب سے زیادہ معتب رہے (مقدمہ ابن خلدون ص:452)جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے قواعد واصول کو سمجھنا ضروری ہے اسی طر ح فقہ میں مہارت ح اصل کرنےکے لیے اصول فقہ میں دسترس اور اس پر عبور حاصل کرناضروری ہے اس عل م کی اہمیت کے پیش نظر ائمہ فقہاء و محدثین نے اس موضوع پر کئی کتب تصنیف ک ی ہیں نے الرسالہ کے نام سے  یگر اہل علم نے کتب مرتب کیں۔ اصول فقہ کے اصولوں میں ایک سے ایک اصول قیاس بھی ہے ۔قیاس اصول اربعہ یعنی کتاب وسنت ، اجماع، اور قیاس میں سےایک اصل ہے ۔کتب اصول فقہ میں اس پر تفصیل ی ابحاث موجود ہیں اور الگ سے کتب بھی موجود ہیں۔ الاشق طور پر ہر پہلو کو اضح کردیا ہے۔ موصوف نےاس میں قیاس کے لغوی واصطلاحی مفہوم اور قیاس واجتہاد ورائے کےباہ می فرق پرروشنی ہے ۔نیز قیاس کی حجیت پر بحث کرتے ہوئے علماء کے مختل ف مذاہب اور نقطہ ہائے نظر کا ذکر کیا ہے۔ قیاس کے ماننے او نہ ماننے والے دونوں فریق کے دلائل اور ساتھ ہی ان پراعترا ضات وجوابات ذکر کر کےدونوں قسم کی آراء کے مابین تطبیق کی کوشش کی ہے اور ق یاس کے متعلق رسول اللہﷺ اور صحابہ کرام کے موقف کو بھی ذکر کیا ہے۔اور خ اتمہ کتاب میں قیاس کی مخالفت کے لیے مشہور اہل ظاہر کے رویے پر محاکمہ اور ان ش رائط کی توضیح کی ہےجن کاوجود قیاس کے لیے ضروری ہےنیز اس سوال کاجواب بھی د یا ہے کہ صریح حکم کی تلاش وجستجو سے پہلے قیاس جائز ہوسکتا ہے یا نہیں۔اس ا ہم کتاب کاسلیس ترجمہ ادارۃ البحوث جامعہ سلفیہ ،بنارس کے رفیق جناب مولانا ع بد الوہاب حجازی صاحب نے کیا ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف ، مترجم اور ناشرین کی اس کا وش کوقبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Aug 19, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande قیاس ایک تقابلی مطالعہ mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger قیاس ایک تقابلی مطالعہ sur Google Play

Voir plus

قیاس ایک تقابلی مطالعہ Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.