روشنی کا سفر icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Mar 3, 2023

À propos de روشنی کا سفر

roshni ka safar

کتاب وسنت  میں بچوں کی تربیت پر بہت زور دیا گیا ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے  فرمایا:'' جب  بچے سات سال کے ہوجائیں تو انہیں نماز کا حکم  دواور دس سال کی عمر میں اگر نماز نہ پڑھیں تو انہیں سزا دو ۔''(ابو داؤ:494)اولاد کی  تربیت صالح ہوتو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے ۔ دین وشریعت میں اولاد کی تربیت ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ کیونکہ جس طرح  والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے  ایسے  ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ان کے ساتھ احسان اور ان کی بہ nécess کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا  واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا  جائے ان کی امانت کوادا کیا جائے ، ان کوآزاد چھوڑنے اوران کےحقوق میں کتاہیوں سے بچا جائے ۔کیrin اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اگر اولاد کی صحیح régpore اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے  تو وہی اولاد ا ی؅ائش بچے  اللہ تعالیٰ  کابہترین  عطیہ اور انسان کے لیے صدقہ جاریہ  ہیں ۔والدین اپنے بچوں کے مستقبل کےبارے  میں بہت سہانے خواب دیکھتے ہیں اور اپنا مال ودولت  بھی کھلے  دل سے ان کی تعلیم پر خرچ کرتے ہیں مگردین  کے  لحاظ سے   ان کی تربیت کا پہلو بہت کمزور رہ جاتا ہے ۔نتیجتاً اولاد صدقہ جاریہ بننے کی بجائے نافرمان بن جاتی ہے زیر نظر کتاب '' روشنی کا سفر'' فضیلۃ الشیخ  ابو ابراہیم المصر ی کی  چھوٹےبچوں کی تربیت کے متعلق مرتب شدہ  عربی  کتاب  ''منهاج المسلم الصغير من أحاديث البشير والنذير'' کتاب کا  اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب  بچوں کی تربیت کے متعلق احادیث رسول ﷺ کا مجموعہ ہے ۔ فاضل مرتب نے یہ ک nécess والدین کو چاہیے کہ وہ روزانہ اپنے بچوں کو ایک حدیث یا. اس کتاب کو سکول ، کالج ، اکیڈمی غرض ہر تربیتی کورس اور نصاب میں شامل کر کے  بچوں کو اسلامی آداب سے روشناس کروایا جاسکتا ہے ۔ابو سعد  محمد سعید  نے اس کتاب کو اردو قالب میں ڈھالا ہے  شیخ الحدیث حافظ عبد السلام بھٹوی ﷾  اور پروفیسر طفر اقبال﷾ کی نظر ثانی سے کتاب کی افادیت دوچند ہوگئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف ، مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے بچوں کے لیے مفید بنائے۔ (آمین)۔ کے یے یے مفید بنائے۔ (آمین)) کے۔ après).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Mar 3, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande روشنی کا سفر mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger روشنی کا سفر sur Google Play

Voir plus

روشنی کا سفر Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.