Use APKPure App
Get روزہ جو ایک ڈھال ہے old version APK for Android
roza ju aik dhal il
روزہ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے۔ روزہ کے احکام ومسائل سے ا گاہی ہر روزہ دار کے لیے ضروری ہے ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔ کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کی اور کئی علماء اور اہل علم نے رمضان اlette زیر نظر کتاب''روزہ ایک ڈھال'' فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن عبد الرحمٰن الجبریہ کی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس کتاب یمں نہایت عمدہ اسلوب کےساتھ روزوں کے فرض ہونے کی تاریخ،روزے کی حکمت، اس کے واجبات وفرائض، روزے کی شروط ،روزے کو باطل کرنے والے امور،نفل روزوں، رمضان کے قیام تراویح،لیلۃ القدر اور صدقۃ الفطر جیسے امور کو صحیح احادیث کی روشنی میں پیش کیا ہے ۔( آمین) (م۔ ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Jan 1, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
روزہ جو ایک ڈھال ہے
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jan 1, 2023