À propos de صلاۃ محمدی

salaat et muhammadi (joona garhi)

نماز  انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت ز یادہ اہمیت کا حامل  ہے۔ نماز دین کاستون   ہے جس نے اسے قائم کیا اس نے دین کو قائم کیا ے ترک کردیا ہے اس نے دین کی عمارت کوڈھادیا۔ نماز مسلمان کے افضل اعمال میں سے  ہے۔نماز ایک ایسا صاف ستھرا سرچشمہ ہے جس کےشفاف پانی  سے نمازی  اپنے  گناہوں اور خطاؤں کودھوتا ہے ۔کلمہ توحید کے  ا قرار کےبعد سب سے پہلے  جو فریضہ  انسان  پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے۔ اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی  ہے۔ بے نماز کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے۔ قیامت کےدن  اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال  ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے  نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش و منکرات سے انسان کو روکتی ہے۔ بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سے نماز کا پابند بنا یا جائے۔ قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے کی  بہت زیاد ہ تلقی ن کی گئی ہے۔ اور نمازکی عدم ادائیگی پر وعید کی  گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہم ? ھی نماز ادا کرنا ضروری  ہے۔ نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہ یں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس  موضوع پر  کتب تالیف کی ہی ں۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  ک یونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریق ے کے مطابق  ادا کی جائے گی ۔او ر  ہمارے لیے  نبی اکرمﷺ کی  ذات گرامی  ہی اسوۂ حسنہ   ہے۔ انہیں کے طریقے  ہاں مقبول ہے۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رس ول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ محمدی'' ہ ہے۔ اس مختصر کتاب میں انہوں نے وضو، تیمم، نماز پنجگانہ، نماز جمعہ، نماز جنا زہ، نماز عیدین، بیمار اور مسافر کی نماز، نماز تراویح،  تہجد، چاند اور سور مسنون دعائیں مع ترجمہ حو الوں سمیت آسان اور سلیس انداز میں پیش کیے ہیں۔ (م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande صلاۃ محمدی mise à jour 1.0

Telechargé par

محمدومحمود الجاسم

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger صلاۃ محمدی sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jun 7, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

صلاۃ محمدی Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.