صفۃ صلاۃ النبی ﷺ icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Nov 23, 2023

À propos de صفۃ صلاۃ النبی ﷺ

sifato sala tin nabi (s a w w)

نماز  انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حام ل  ہے ۔ کلمہ توحید کے  اقرار کےبعد  سب سے پہلے  جو فریضہ  انسان  پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی  ہے ۔ بے نماز ی کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن  اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال  ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے  نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔ قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے  ۔نما ز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  وحضر  اور میدان ِجنگ اور ب یماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل علم نے  مختلف  انداز میں اس  موضوع پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے  نبی اکرم ﷺکی  ذات گرامی  ہی اسوۂ حسنہ   ہے ۔انہیں کے طریقے  کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو  اللہ  کے ہاں مقبول   ہے  ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طری قۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب’’ صفۃ صلاۃ النبی ﷺمن التکبیر الی التسلیم کانک تراھا‘‘   محدث العصر  علامہ البانی کی تصنیف ہے جس میں انہو ں نے    تکبیر تحریمہ سے سلام  پھیرنے  تک  نماز کے  تمام مسائل کو سنت نبوی  کے مطابق بیان  کیا ہے ۔ یہ کتاب  اپنے موضوع میں    جامع ترین کتا ب ہے اس کتاب کی اہمیت کے پیش  نظر  اس  کے کئی ایڈیشن طبع ہوچکے  ہیں ۔ کتاب ہذا  عربی کے  پندرہویں  ایڈیشن کا ترجمہ  ہے  ۔ ترجمہ   کا  فریضہ    عبد الباری  فتح اللہ مدنی  صاحب  نے انجام ہے   ۔ سوانح حیات  اور  ان کے علمی وتحقیقی خدمات کا تذکرہ کرنے کےعلاوہ  ان  کے  شاگردوں اور  شیخ  البانی کے متعلق ممتاز عرب علماءکے تاثرات     سپرد قلم کیے  ہیں ۔ اللہ  تعالیٰ  مصنف   ومترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے  اور اسے  امت مسلمہ کے  نفع  بخش بنائے ( آمین) (م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande صفۃ صلاۃ النبی ﷺ mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger صفۃ صلاۃ النبی ﷺ sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Nov 23, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

صفۃ صلاۃ النبی ﷺ Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.