Use APKPure App
Get صفہ اور اصحاب صفہ old version APK for Android
suffah aur comme haab e suffah
صفہ عربی زبان میں چپوترہ کو کہتے ہیں ۔نبی کری ﷺ جب 1ھ8 ربیع الاول بروز سوموار 23 ستمبر622ء کو مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائے اور نبوت ضیا پاشیوں کا ایک نئے انداز سے آغاز ہوا تو اکناف واطراف سے لیلائے حقٰ کے دیوانے اس میکدہ میں جمع ہو گئے اور دن رآت شمع رسالت کی صحبت کیمیا ساز سے مستفید ہونے لگے۔ یہ مذہب اسلام کے پہلے پہلے تھے جن کے ذریعے نور نبوت نے منعکس ہو کر کائنات کی و سعتوں میں تاقیامت اپنی حقانیت کو ثابت کرنا تھا۔ ان حضرات کے رہنے کے لیے مسجد نبوی میں ایک چبوترہ بنا کر اس پر سایہ دار چھپر کردیا گیا ت ا۔ وہ مہاجرین حضرات جو کاروبار نہ کرتے تھے، ان کے پاس گھر تھا نہ کنبہ واہل وعیال، مکہ مکرم ہ اور دیگر علاقوں سے دین متین کی تعلیمات براہ راست مشکوۃ نبوت سے حاصل کرنے کے لیے آگئے تھ ے۔ زیر تبصرہ کتاب ''صفہ اور اصحاب صفہ''مولانا مفتی مبشر ﷾ کی تصنیف کردا ہے جس میں انہوں نے اصحاب صفہ کی تعداد اور دیکر صحابہ کرام کے عمومی فضائل کو ذکر کیا ہے۔ Il s'agit d'une personne qui s'est occupée d'une personne qui s'est retrouvée avec un enfant. آمین (شعیب خان).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Aug 25, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
صفہ اور اصحاب صفہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 25, 2023