Use APKPure App
Get تفسیر النساء old version APK for Android
tafsir al-nisa
قرآنِ مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہ ے کہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاش رے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ای ? - مشتمل ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر عصر حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشری ? احادیث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے۔اور مختلف ائمہ نے عربی زبان میں مستقل بیسیوں تفاسیر لکھیں ہیں ۔جن میں سے کئی تفسیروں ک ے اردو زبان میں تراجم بھی ہوچکے ہیں ۔اور ماضی قریب میں برصغیرِ پاک وہ ند کے تمام مکتب فکر کےعلماء نے قرآن مجید کی اردو تفاسیر لکھنے میں گ راں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔میرے علم کےمطاب ق کوئی ایسی تفسیر مرتب نہیں کی گئی کہ جس میں صرف خواتین یا صرف مردوں ک ے متعلق آیات کو یکجا کر کے اس کی تفسیر بیان کی گئی ہو ۔ زیر تبصرہ کتاب '' تفسیر النساء'' کے مصنف ابن نواب نےاس کمی کو پورا ہے ۔انہوں نے اس تفسیر صرف ان آیات وسور کو ترتیب سے مرتب کیا اورپھر ان ن کا شان نزول اور ان کے احکام ومسائل اور وا قعات کوبڑی سنجیدگی اورنفاست سے بیان کیا ہے کہ جوعورتوں کے احکام ومسائل کے متعلق ہیں۔ان میں نکاح، طلاق، رضاعت، معاشرت، صحت، تعلیم، حقوق فرائض اور خانگی زندگی کے مسائل کو بڑی وضاحت سےبیان کیا ہے کہ موجودہ دور کی اکث ر خواتین ان سے بے خبر ہیں۔فاضل مصنف نےایک اچھوتے انداز میں عورتوں کو پ یش آنے والے معاشرتی مسائل کی نشاندہی کرکے ان کا حل قرآن وحدیث ،ائمہ کرام کی تفاسیر اور عرب علماء کے فتاویٰ جات کی روشنی میں پیش کیا ہے ۔اس تفسیر ک ا آخری حصہ بطور خاص لائق تحسین ہے جس میں خواتین کے جدید فقہی مسائل پر عرب کے نامور علمائے کرام کے فتاویٰ جات کوجمع کیاگیا ہے۔ جس سے اس تفسیر ہوا ہے ۔اس تفسیر کے مطالعہ سے خواتین کے عقیدہ اوراعمال کی اصلاح ہوسکتی ہے اور یہ افاد یت کےباعث اس لائق ہے کہ اسے خواتین کے مدارس میں شامل نصاب کیا جائے ۔اللہ ت عالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے خواتین اسلام کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)(م۔ا).Telechargé par
اسعد البخيتاوي
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jun 14, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
تفسیر النساء
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 14, 2024