اردو تفاسیر بیسویں صدی میں icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jul 1, 2024

À propos de اردو تفاسیر بیسویں صدی میں

ourdou tafaseer beesvi sadi mein

قرآنِ مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِ ہدایت ہے اور اسے یہ اعزاز حاصل ہے ک ہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے ب ہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ نے ایک ایک حرف پ ر ثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِ صحابہ سے لے کر عصر حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم و تشریح ا ور ترجمہ و تفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتبِ احادی ث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سے باب قائم کیے۔ اور مختلف ائمہ نے عربی زبان میں مستقل بیسیوں تفاسیر لکھیں ہیں۔ جن میں سے کئی تفسیروں کے اردو زبان میں تراجم بھی ہوچکے ہیں۔ اور ماضی قریب میں برصغیرِ پاک وہند کے تمام مکتب فکر کےعلماء نے قرآن مج ید کی اردو تفاسیر لکھنے میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ " دہ ہے۔ میں اردو زبان میں لکھی جانی والی مکمل ت جزوی تفسیریں، اور حواشی کی صورت میں لکھی جانے والی تفسیروں کا ت عارف پیش کیا ہے۔ 26 مکمل تفس یروں کا تعارف۔ باب دوم میں 37 جزوی تفسیروں کا تعارف۔ باب سوم میں چار تفسیری حواشی کاتعارف پیش کیا ہے اور باب چہارم حوالہ جات پ ر مشتمل ہے۔ صاحب کتاب نے اگرچہ اس کتاب کو بڑی محنت سے مرتب کیا ہے 20 صدی میں اردو زبان میں لکھی جانے والی مکمل جزوی، تفسیری حواشی کو اس میں جمع کرنے کی کوشش کی ہے لیکن راقم کے خیال میں اس کتاب میں ابھی تشنگی ہے کیونکہ مصنف تمام تفسیروں کا احاطہ نہیں کرسکے۔ مثلاً انہوں نے مکمل تفسیروں میں مولاناادریس کاندہلوی کی تفسیر معارف القرآن اور تفسیری حواشی میں اشرف الحواشی کاذکر نہیں کیا۔ تتبع و تلاش سے بیسویں صدی میں لکھی جانے والی مزید تفسیریں بھی مل سکتی ہیں۔ (م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande اردو تفاسیر بیسویں صدی میں mise à jour 1.0

Telechargé par

Juan Quejada Ramires

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger اردو تفاسیر بیسویں صدی میں sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jul 1, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

اردو تفاسیر بیسویں صدی میں Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.