Use APKPure App
Get آئینہ کردار old version APK for Android
Aïna et Kirdar
اخلاقیات کا علم اتنا ہی قدیم ہے جتنا کہ خود انسان اس لیےاخلاقی تصورات کو کاغذ پر کو کاغذ ھر کو رنے کا عمل نیا نہیں لیکن چونکہ زندگی ہمیشہ آگے بڑھتی ہے اور ہر میں اخلاقی تصورات و اجاگرکرنے کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے ہر دور میں اس موضوع پر تصنیف وتالیف کی ضرورت رہتی ہے خاص طور امت مسلمہ میں کہ جس کے پیغمبر نے اپنی بعثت کا مقصد م ارمِ اخلاق کی تکمیل کو قرار دیا اورجن کے اخلاقِ کریمانہ کے باعث اہل ِ عرب نے اسلام قبول کیا اورجہاں بان وجہاں آرا گئے ۔ زیر نظر کتاب ''آئنیہ کردار ‘ ٹیلی ویژن کے معروف میزبان پنجاب یونیورسٹی کے ادیات کے استا د ڈاکٹر زاہد منیر عامر کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے دینی اور اخلاقی مباحث کو نہایت خوب صور تی سے پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو قارئین کے لیے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا).Telechargé par
Moe Aung
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jul 2, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
آئینہ کردار
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 2, 2024