À propos de آبرو کی حفاظت

aabru ki hifazat

اسلام عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا دین ہے۔ اسلام زمانہ جاہلیت کی غیر انسانی طفل کشی کی رسم کی پرزور مذمت کرتا ہے۔ اسلام ہی دنیا کا واحد مذہب ہے جس نے عورتوں کو ان کے اصل مقام و مرتبے سے ہمکنار کیا۔ اس کی عزت و آبرو کے لیے جامع قوانین متعین کیے، عورت کو وراثت میں حقدار ٹھہرایا، اس کے عائلی نظام کو مضبوط کیا۔ اسلام کے معاشرتی نظام کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہاں خاندان کے عناصر کی تعد اد بہت وسیع ہے۔ اسلام نے اس حوالے سے جس اہتمام کے ساتھ احکام بیان کیے ہیں، اگر حقیقتاً مسلمان ان سے آ اہ ہو جائیں، ان پر اسی طرح ایمان رکھیں جس طرح ایمان رکھنے کا حق ہے اور حقیقی طور پر ان کا نفاذ کر لیں تو ایک مضبوط، خوشحال اور باہمی محبت کا خوگر خاندان تشکیل پا سکتا ہے۔ مغرب اور اسلام کے تصور خاندان میں یہ فرق ہے کہ مغرب میں صرف ایک مرد اور ایک عورت کے جوڑے پر مبنی ہے اور بیٹے، بیٹیاں جوانی کو پہنچتے ہی اپنی راہ لیتے ہیں۔ بچوں کے جوان ہونے کے ساتھ ہی والدین کا ان سے کوئی عملی تعلق نہیں رہتا۔ اسلام میں خاندان سمٹا اور سکڑا ہوا نہیں بلکہ وسیع اور پھیلا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"آبرو کی حفاظت" علامہ بکر بن عبداللہ ابو زید کی عربی تصنیف ہے۔ جو مملکت سعودی عرب کی افتاء کمیٹی کے رکن ہیں۔ یہ تصنیف آزاد خیال رکھنے والے افراد کے لیے ایک نادر تحفہ ہے۔ موصوف نے اپنی تصنیف میں مردوں کے حقوق، عورتوں کی ذمہ داریاں، خواتین کے مخصوص احکام و م سائل، پردے کے احکام اور دیگر مسائل پر جامع بحث کی ہے۔ موصوف کی اس تصنیف کو محمد العمری ابو عبداللہ نے بڑے احسن انداز سے اردو قالب میں ڈھالا ہے Il s'agit d'une question de temps et d'argent. آمین( عمیر).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jul 16, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande آبرو کی حفاظت mise à jour 1.0

Telechargé par

معاذ صيدون

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger آبرو کی حفاظت sur Google Play

Voir plus

آبرو کی حفاظت Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.