Use APKPure App
Get آداب الدعاء والد واء old version APK for Android
aadab e al dua w al duwa
جس طرح ایک مجاہد اپنے ہتھیار کواستعمال کرکے دشمن سےاپنادف اع کرتا ہے اسی طرح مؤمن کوجب کسی پریشانی مصیبت اور آفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تووہ فورا ً اللہ کےحضو ر دعا گو ہوتا ہے دعا ہماری پریشانیوں کے ازالے کےلیے مؤثر ترین ہتھیارہے انس c'est اس دنیا کی زندگی میں جہاں ان گنت ولاتعداد نعمتوں اٹھاتا ہے وہاں اپنی بے اعتدا لیوں کی وجہ سے بیمار وسقیم ہو جاتاہے اس دنیاکی زندگی میں ہر آدمی کے مشاہد ےمیں ہے ہ بعض انسان فالج ،کینسر،یرقان،بخاروغیرہ اوراسی طرح کئی اقسام کی بیماریوں میں مبتلاہیں ان تمام بیماریوں سےنجات وشفا دینےوالا اللہ تعالی ہے ان بیماریوں کے جہاں دواؤ سے کام لیا جاتا ہے دعائیں بھی بڑی مؤثر ہیں۔بہت سارے اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی کئی کتب تالیف کی ہیں تاکہ قارئین ان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے تعلق مضبوط کرسکیں۔اللہ کے دربار میں اپنی معرو ضات پیش کرتے وقت دربار عالیشان کے آداب کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے ۔ زیرنظر کتاب ''آداب الدعا ءوالدواء''جناب عبد الخالق محمد صادق صاحب نے اسی غرض سے مرب کیا ہے تا ہیں وہ معلوم کر سکیں اور ان کے مطابق اللہ کی بارگاہ میں اپنی درخواستیں پیش کریں۔صاحب کتاب نے صحاح وحسان احادیث ہی درج کی ہیں اور حتی لمق دور کوشش کی ہے کہ کوئی ساقط عن الاعتبار روایت نقل نہ کی جائے اور اس سلسلے میں عصر حاضر ک ے محققین محدثین کرام کی تصحیح وتحسین پراعتماد کیا ہے۔محقق العصر مولانا ارشاد الحق اثری ﷾ کی نظرثانی سےاس کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi. ۔ (آمین) (م۔ا).Telechargé par
Fabricio Santos
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jun 6, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
آداب الدعاء والد واء
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 6, 2024