Use APKPure App
Get آل مصطفٰی ﷺ old version APK for Android
bière mustafa
نبی کریم ﷺ کی آل اور اہل بیت کے بارے میں امت میں بہت زیادہ اختلاف پایا جا تا ہے۔جبکہ اہل سنت والجماعت کے نزدیک صحیح بات یہی ہے کہ اس سےمراد رسول ال لہ ﷺکے وہ رشتے دار مراد ہیں جن پر صدقہ حرام ہے۔ان میں آپ کی ازواج مطہرات اور اولاد اور عبد المطلب کی نسل میں سے ہر مسلمان مرد وعو رت جنہیں بنو ہاشم کہا جاتا ہے،شامل ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:﴿ اِنَّمَا يُرِيْدُ اللّٰهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُ مُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيْرًا﴾ (الاحزاب : 3 3)(اے(پیغمبر کے) اہلِ بیت اللہ چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی(کا میل کچیل) دور کر د ے اور تمہیں بالکل پاک صاف کر دے)۔ الحدیث مولانا محمد علی جانباز صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اہل بیت کی تعیین کے حوالے سے قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل گفتگو فرمائی ہے ۔اس کتاب میں مولف موصوف نے بیان فرمایا ہے کہ اہل بیت کون ہیں؟ اہل سنت والجماعت کا اہل بیت کے متعلق کیا عقیدہ ہے؟ قرآن وسنت میں اہل بیت کے بارے میں کیا فضائل وارد ہوئے ہیں؟ صحابہ کے نزدیک آل بیت کا کیا مقام ومرتبہ تھا ؟وغیرہ جیسے موضوعات کے بار ے میں تفصیلى معلومات اس کتاب میں جمع کر دی گئی ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبو ل فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Telechargé par
Ryan Wesley
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jun 9, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
آل مصطفٰی ﷺ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 9, 2024