À propos de احکامات و ممنوعات

ahkamat w mamnuat

امت مسلمہ صرف 'کلمہ گو' جماعت نہیں بلکہ داعی الی الخیر بھی ہے ۔ یہ اس کے دینی فرائض میں داخل ہے کہ بنی نوع انسان کی دنیا کی سرافرازی اور آخرت کی سرخرو Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi. کو روکے ۔اس فریضہ سے کوئی مسلمان بھی مستثنیٰ نہیں۔ مسلم معاشرے کے ہرفرد کا فرض ہے کہ کلمہ حق کہے ،نیکی اور بھلائی کی حمایت کرے اور معاش رے یا مملکت میں جہاں بھی غلط اور ناروا کام ہوتے نظر آئیں ان کوروکنے میں اپنی ممکن حد تک پور ی کوشش صرف کردے ۔ ایمان باللہ کے بعد دینی ذمہ داریوں میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دیناسب سے بڑی ذمہ داری ہے ۔ امر بالمعروف کامطلب ہے نیکی کا حکم دینا اور نہی عن المنکر کا مطلب ہے برائی سے روکنا یہ بات تو ہر آدمی جانتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نیکی اور نیک لوگوں کو پسند فرماتےہیں ۔ برائی اور برے لوگوں کو ناپسند فرماتے ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ یہ بھی چاہتے ہیں کہ دنیا میۺ ہر جگہ نیک لوگ زیاد ہ ہوں او ر نیکی کا غلبہ رہے۔ برے لوگ کم ہوں اور برائی مغلوب رہے ۔ Il s'agit d'un projet de loi sur l'avenir de l'État. Il s'agit d'un projet de loi sur l'avenir de l'État. ۔ اسی عظیم مقصد کی خاطر اللہ تعالیٰ نے انبیاء کرام کو مبعوث فرمایا اورانبیاء کرام کاسلسلہ ختم ہونے کے بعد امت محمدیہ کے حکمرانوں ،علماء وفضلاء کو خصوصا اورامت کے دیگر افراد کوعموماً اس کا مکلف ٹھہرایا ہے ۔قرآن وحدیث میں اس فریضہ کواس قد ر اہمیت دی گئی ہے کہ تمام مومن مردوں اورتمام مومن عورتوں پر اپنے اپنے دائرہ کار اور اپنی اپنی استطاعت کےمطابق امر بالمعروف اور نہی عن المنکرپر عمل کرنا واجب ہے ۔اوراللہ تعالیٰ نےقرآن کریم کی ایک ای ت کریمہ میں حکمرانوں کوبھی نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کامکلف ٹھہرایا ہے۔ Il s'agit d'une question de confiance pour les gens qui ont besoin d'aide. ں اور برائی سے روکتے ہیں ۔اسلام صرف عقائد کانام نہیں ہے۔بلکہ مکمل نظام حیات ہے جس میا ا وامر بھی ہیں اور نواہی بھی۔ زیر تبصرہ کتاب '' احکامات وممنوعات '' آٹھویں صدی کے ایک معروف فقیہ حسین بن المبارک الموصلی کی عربی کتاب''الاوامر والنواہی '' کاسلیس ورواں اردو ترجمہ ہے ۔اس کتاب میں مصنف نے وہ امور جن کو کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور قرآن وسنت میںان کے کرنے کی فضیلت بیان کی گئی ہے ۔اور دوسرے وہ امورجن کے کرنے ے رو کا گیا ہے او ان کے ارتکاب پر دنیوی اور اخروی وعیدیں بیان کی گئی ہیں۔یعنی اوامر ونواہ کوا حادیث نبویہ سے منتخب کر کے بڑے احسن انداز میں عنوانات کے تحت جمع کیا ہے ۔یہ کتاب نیکی کاحکم دینےاور برائی سےروکنے کےمتعلق احادیث نبویہ ﷺ کا بے مثال مجموعہ ہے ۔کتاب ہذاکی اہمیت وافادیت کے پیش نظر اسے اردو قالب م یں ڈھالنے کی سعادت مولانا ابو انس سرور گوہر﷾ نے حاصل کی ہے مو صوف ایک کامیاب مترجم ہیں ۔اس کتاب کے علاوہ سنن ابوداؤد، بلوغ المرام، ریاض الصالحین سمیت دی ر کئی کتب کواردوکے حسین قالب میں ڈھال چکے ہیں ۔ Il s'agit d'un projet de loi sur l'avenir du pays. یعہ بنائے ۔(آمین) ( م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande احکامات و ممنوعات mise à jour 1.0

Telechargé par

Jhon Losada

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger احکامات و ممنوعات sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on May 16, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

احکامات و ممنوعات Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.