اسلام اور جدید معاشی نظریات icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 23, 2024

À propos de اسلام اور جدید معاشی نظریات

l'islam aur jadé maashi nazriat

دور جدید کا انسان جن سیاسی ،معاشرتی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے اس پر زمانے کا ہر نقش فر یادی ہے۔آج انسان اس رہنمائی کا شدید حاجت مند ہے کہ اسے بتلایا جائے ۔اسلام زندگی کے ان مسا ئل کا کیا حل پیش کرتا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا وہ نقطہ اعتدال کیا ہے؟جس کی بناء پر وہ سیاسی ،معاشی اور معاشرتی دائرے میں استحکام اور سکون واطمینان سے انسان کو بہرہ ور کرتا ہے ۔اس وقت دنیا میۺ دو معاشی نظام اپنی مصنوعی اور غیر فطری بیساکھیوں کے سہارے چل رہے ہیں۔ایک مغرب کا سرمایہ داری نظام ہے ،جس پر آج کل انحطاط واضطراب کا ر عشہ طاری ہے۔دوسرا مشرق کا اشتراکی نظام ہے، جو تمام کی مشترکہ ملکیت کا علمبردار ہے۔ایک ماد ہ پرستی میں جنون کی حد تک تمام انسانی اور اخلاقی قدروں کو پھلانگ چکا ہے تو دوسرا معاشرہ پرستی اور اجتماعی ملکیت کا دلدادہ ہے۔لیکن رحم دلی،انسان دوستی اور انسانی ہمدردی کی روح ان دونوں میں ہی مفقود ہے۔دونوں کا ہدف د نیوی مفاد اور مادی ترقی کے علاوہ کچھ نہیں ہے ۔اس کے برعکس اسلام ایک متوسط ​​اور منصفانہ معاشی نظریہ پیش کرتا ہے،وہ سب سے پہلے دلوں م یں خدا پرستی،انسان دوستی اور رحم دلی کے جذبات پیدا کرتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب''اسلام اور جدید معاشی نظریات'' سید ابو الاعلی مودودی کی تصنیف ہے اس کتا بمیں ا نہوں ہے عمرانی مسائل کا تاریخی پس منظر بیان کرنے کےبعد جدید معاشی نظریات (نظام سرمای داری سوشلزم او رکمیونزم )کی حقیت ، اسلامی Il y a beaucoup de gens qui s'en occupent et qui sont en train de s'en prendre à eux. کیا ہے ۔(م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jun 23, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande اسلام اور جدید معاشی نظریات mise à jour 1.0

Telechargé par

Arlian Deni Saputra

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger اسلام اور جدید معاشی نظریات sur Google Play

Voir plus

اسلام اور جدید معاشی نظریات Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.