Use APKPure App
Get اسلام اور وحدت ادیان old version APK for Android
islam aur wahdat e adyan
عصر حاضر کے بے شمار فتنوں میں سے ایک بڑا فتنہ نظریہ وحدت ادیان ہے۔جس کے مطابق تمام مذاہب یکساں اور بر حق ہیں اور ان میں سے کسی ایک کی پیروی سے کا ئنات کے خالق اللہ رب العالمین کی رضا اور خوشنودی حاصل کی جا سکتی - بیل صرف ہمارا دین و مذہب ہے یہ ایک بے جا سختی اور تشدد یا انتہا پسندی ہے، ج س کا خاتمہ از حد ضروری ہے۔پھر اس' 'نظریہ وحدت ادیان'' کی تفصیل کچھ یوں بیا ن کی جاتی ہے کہ '' جب منزل ایک ہو تو راستوں کے جدا ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے'' یعنی ہر مذہب والا ایک بز رگ و بر تر ذات کی بات کرتا ہے جسے Dieu جبکہ ح قیقتاٌ تمام مذاہب اللہ کی بندگی اور خوشنودی حاصل کرنے کے ذرائع ہیں ، اس ل ئے ہر مذہب میں حق و انصاف ، انسان دوستی اور انسانی بھائی چارے کی تعلیم دی گ ئی ہے لھذا تمام انسانوں کو تمام مذاہب کا برابر کا احترام کرنا چاہیے، کسی ایک مذہ ب یا دین کی پیروی پر اصرار تشدد اور بے جا سختی ہے ، وغیرہ وغیرہ۔صاحب علم و صاحب مطالعہ حضرات یقیناًاس بات سے اتفاق کرینگے کہ یہ ''نظریہ وحدت ادیان '' ا ہے۔اور یہ ایک انتہائی اور اسلام مخالف اصطلاح ہے ،جس کا اسلام نھ ساتی کوئی ت علق نہیں ہے۔چنانچہ متعدد اہل علم میدان میں آئے اور انہوں نے اس باطل نظرئیے کا مدلل اور مسکت جواب دیا۔ » ٹی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اس باطل نظریئے کی ابتداء ،اس کے علم بردار اور اسے فروغ دینے والوں کو منکشف کرتے ہوئے قرآن وحدیث سے اس کا رد کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائ ے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Last updated on May 15, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
ปากดีขี่เหงา เอาแต่ใจ
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
اسلام اور وحدت ادیان
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 15, 2024