Use APKPure App
Get اسلام میں غیر مسلموں کے حقوق old version APK for Android
islam me ghair musalmon k haqooq
اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین اسلام دینِ امن وسلامتی ہے اور یہ معاشرے میں رہنے والے تمام افراد کو ،خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب اور رنگ و نسل سے ہو ، جان و مال اور عزت و آبرو کے تحفظ کی ضمانت عطا کرتا ہے ۔ ایک اسلامی ریاست میں آباد غیر مسلم اقلیتوں کی عزت اور جان و مال کی حفاظت کرنا مسلمانوں پر بالعموم اور اسلامی ریاست پر بالخصوص فرض ہے ۔ غیر مسلموں کے حقوق کا تحفظ جس انداز میں عہد رسالت مآب ﷺاور عہد خلفاے راشدین میں کیا گیا ا Commecin. حضور ﷺنے اپنے مواثیق ، معاہ façon زیر نظر کتاب''اسلام میں غیر مسلموں کے حقوق''مولانا خاور رشید بٹ﷾ (انچارچ شعبہ تقابل ادیان وسیرت سیکشن ادارہ حقوق الناس ویلفیئر فاؤنڈیشن ،لاہور) کی کاوش ہے۔فاضل مصنف نے نہایت عرق ریزی اور خوش اسلوبی سے اسلامی ریاست میں غیرمسلموں کے حقوق کے متعلق اپنی تحقیق کو دلائل کے ساتھ پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی régalisationNécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Feb 15, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اسلام میں غیر مسلموں کے حقوق
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 15, 2023