Use APKPure App
Get امام رازی old version APK for Android
imam rasi
امام فخر الدین رازی 1149 میں رے کے قصبے میں پیدا ہوئے اور اسی لیے رازی کہلا ئے۔ یہ مقام قریب قریب اسی جگہ واقعی تھا جہاں آج کل شہر تہران واقع ہے۔امام فخ ر الدین رازی کی سب سے بڑی تصنیف مفاتیح الغیب ہے جو قرآن مجید کی نہایت مف صل معقولاتی تفسیر ہے۔ مفتی محمد خان قادری نے فضلِ قدیر کے عنوان سے اس تفسیر کا مکمل اردو ترجم ہ کر دیا ہے تمام قرآنی حقائق کو اپنے زمانے کے فلسفے اور منطق کے بل پر ثاب ت کرنا فخر الدین رازی کی خصوصیت ہے۔آخری عمر میں آپ ہرات میں مقیم ہوگئے 1209 کہ انہوں نے معقولات یعنی فلسفے اور منطق سے دینی حقائق کو مدلل طور پر ثا بت کیا۔ " کی مکمل حالات زندگی اوران کی تصنیفی خدمات ، ان کے علوم وفنو ن ، فلسفہ و منطق،علم کلام وغیرہ کی ابحاث پر مشتمل ہے ۔(م۔ا).Telechargé par
Rajan Kumar
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on May 25, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
امام رازی
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 25, 2024