Use APKPure App
Get انسانیت old version APK for Android
insaniyat
اسلام میں معاشرتی نظام کو بڑی اہمیت دی گئی ہے۔ اسی لیے اسلامی تعلیمات میں حقوق اللہ سے زیادہ حقوق العباد پر زور دیا گیا ہے۔ میدان حشر میں حقوق العباد کے متعلق ہی زیادہ پرسش ہوگی اور اس سلسلے میں معمولی سے معمولی غلطی بھی قابل معافی نہ ہوگی۔ حقوق العباد میں انسان کو اپنے بیگانے ، اقارب واجانب ، ماٺ باپ اور دیگر رشتہ داروں سے نیک سلو Il s'agit d'une personne qui s'est occupée d'une personne ou d'une personne qui s'en est occupée. قات ، وغیرہ حقوق العباد میں شمار ہوتے ہیں۔ لیکن افسوس ہیں حت ی کہ عزیز واقارب ،بہن بھائیوں اور جنم دینے والے والدین سے بھی کچھ اور لگاو نہیں رھ تے ہیں۔سوچ صرف مفادات تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔عبادت بھی صرف عادت کے طور پر کی جاتی ہے۔ان حالات کو دیکھتے ہوئے ضرورت تھی کہ کم از کم مسلمانوں کو احساس دلایا جائے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات کو نہ بھولیں اور حقو ق العباد کا خصوصی طور پر دھیان رکھیں۔ زیر تبصرہ کتاب"انسانیت" مرکزی جمعیت اہل حدیث کے معروف راہنما محترم رانا محمد شفیق خاں پسر وری کی تصنیف ہے جو حقوق العباد کی اہمیت وفضیلت کے نیک جذبے کے تحت لکھی گئی ہےتاللہ ہےتاللہ ہےتاللہ عالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں حقوق العباد کا خیال رکھنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ).Last updated on May 28, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Seng Hor
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
انسانیت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 28, 2024