بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 14, 2023

À propos de بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں

biddat aur unki halakat khaizian

دینِ اسلام ایک سیدھا اور مکمل دlamerci حیات ہے جس کو اختیار کرنے میں دنیا وآخرت کی کارانیاں پنہاںا ہیں۔۔ کی کیامرانیاں پنہاں ہیں ہیں۔۔۔۔۔ کی œuvre یہ ایک ایسی روشن شاہراہ ہے جہاں رات دن کا کوئی فرق نہیں اور نہ ہی اس میں کہیں پیچ خم ہے۔۔ اللہ  تعالیٰ نے اس دین کو انسانیت کے لیے پسند فرمایا اوررسول پاکﷺ کی زندگی  ہی میں  اس کی  تکمیل فرمادی۔عقائد،عبادات ، معاملات، اخلاقیات ، غرضیکہ جملہ شبہائے زندگی میں کتاب وسنت ہی  دلیل ورہنما ہے ۔ صحابہ کرام    نے کتاب وسنت کو جان سے  لگائے رکھا ا  ن کے معاشرے میں کتاب وسنت کو قیادی حیثیت حاصل رہی  اور وہ  اسی شاہراہ پر گامزن رہ کر دنیا وآخرت کی کامرانیوں سے ہمکنار ہوئے ۔ لیکن جو  ں جوں زمانہ گزرتا  گیا لوگ  کتاب وسنت  سے دور ہوتے گئے  اور بدعات وخرافات نے ہر شعبہ میں اپنے  پاؤں جمانے شروع کردیئے اور  اس  وقت بدعات وخرافات  اور علماء سوء نے پورے  دین کو  اپنی  لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ دنیا بھر بالخصوص برصغیر پاک وہند کے اندر مروجہ وبدعات وخرافات ایک ایسا کینسر ہے جو ہمارے اعمال کو ہلاک  وبرباد اور غارت کررہا ہے۔جید اہل  علم نے   بدعات  اور اس  کے  نقصانات  سے  روشناس کروانے کے لیے   اردو  وعربی زبان میں متعدد چھوٹی  بڑی کتب   لکھیں  ہیں جن کے  مطالعہ سے اہل اسلام  اپنے  دامن کو   بدعات سے  خرافات سے بچا سکتے ہیں ۔زیر نظر کتاب''بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں'' مولانا عبد السلام صلاح الدین مدنی حفظہ اللہ کی   علمی وتحقیقی کاوش ہے ۔ یہ کتاب اپنے موضوع میں ایک کافی اورشافی کتاب ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں قرآن وسنت  اور سلف صالحین وائمہ دین کے اقوال کی روشنی میں  اتباع سنت کی اہمیت اوربدعت کی ہلاکت خیزیوں کو اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے  اور ہمارے اسلامی معاشرے میں موجود تقریباً تمام بدعتوں کاشرعی پوسٹ مارٹم کرتے ہوئےاسلامی سماج میں رائج بدعات کی  خطرناکیوں اورہلاکت خیزیوں کوتفصیلاً بیان کیا ہے   ۔شیخ احمد مجتبیٰ السلفی المدنی حفظہ  اللہ کی نظرثانی اور مراجعت سےکتاب کی  افادیت دوچند ہوگئی ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف وناشر کی اس علمی وتحقیقی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے (آآن) (۔ا ذا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Feb 14, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.