Use APKPure App
Get بسم اللہ دعا ، دوا اور شفاء old version APK for Android
bismillah dua dawa shifa
بسم اللہ الرحمن الرحیم کلام رب العالمین کی پیشانی کا وہ مقدس ومنزہ طغریٰ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام کےافتاح کے لیے منتخب فرمایا۔ اور امام کائنا ت خاتم النبین حضرت محمدﷺ اسی کلام ِمبارک سے اپنے ہر کام کاآغاز فرماتے اور ہر م سلمان کوبھی اپنے کاموں کا آغاز اسی سے کرنےکی تلقین فرمائی۔ زیر نظر کتاب ''بسم اللہ دعا ، دوا اور شفاء''محترمہ ام عبد منیب صاحبہ کی تصنیف ہے جس میں انہ وں نے اس افتتاحیہ کلام کی اہمیت وافادیت ، اور مسلمان کااس کےساتھ قلبی وروحانی تعلق کیساہ ونا چاہیے۔ اور اس کے لغوی مفہوم کو بڑے آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے ۔ صدقہ جاریہ اور آخرت میں نجات کاذریعہ بنائے (آمین) (م ۔ا).Last updated on Jun 23, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Эрдэнэбат Цэцгээ
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
بسم اللہ دعا ، دوا اور شفاء
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 23, 2024