Use APKPure App
Get تحریف بائبل بزبان بائبل old version APK for Android
tahreef et la bible ba zaban et la bible
کتب سماویہ میں سے صرف قرآن مجید ہی ایک ایسی کتاب ہے جو ساڑھے چودہ سو سال گزر جانے ے باوجود ہر طرح کی تحریف وتصحیف سے محفوظ ہے۔کیونکہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری خود ذاب اری تعالی نے اٹھائی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ دیگر تمام کتب تحریف وتصحیف کا شکار ہو چکی ہیں،اور ان کے حاملین نے اپنی خواہشات نفس کو بھی ا ن کتب کا حصہ بنا دیا ہے۔اللہ تعالی فرماتے ہیں: فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ يَكْتُبُونَ الْكِتَا بَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ لِيَشْتَرُوا بِهِ ثَم َنًا قَلِيلًا(البقرۃ :79)"پس خرابی ہے ان لوگوں کے لئے جو اپنے ہاتھ سے کتاب لکھتے ہیں ،پھر کہتے ہیں کہ یہ سے ہےتاکہ اس کے ذریعے سے تھوڑی سے قیمت حاصل کر لیں۔ زیر تبصرہ کتاب" تحری ف بائبل بزبان بائبل " معروف مبلغ ،داعی ،محقق مسیحیت اور عیسائیت کی جڑیں کاٹنے والے محترم مولانا عبد اللطیف مسعود کی تصنیف ہے۔ آپ نے اس کتاب میں بائبل کے اندر سے ہی بائبل کی تحریف اور اس میں موجود تضادات سے پردہ اٹھایا ہے،اور عہد نامہ عتیق اور عہد نامہ جدید کا حال سے بیان کیا ہے۔اللہ تعالی دفاع توحید کے سلسلے میں انجام دی Il s'agit d'une personne qui est en train de se rendre à l'école (راسخ).Last updated on May 21, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Camila Suede
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
تحریف بائبل بزبان بائبل
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 21, 2024