Use APKPure App
Get تذکرۂ شہید old version APK for Android
Tazkarah Shahid
ہندوستان کی فضا میں رشد وہدیٰ کی روشنیاں بکھیرنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل خاص Il s'agit d'une question de confiance pour les gens qui ont besoin d'aide. کے بڑے بڑے بتکدوں میں زلزلہ بپا کردیا اور شرک وبدعات کے خود تراشیدہ بتوں کو پاش پاش کر کے توحید خالص کی اساس قائم کی یہ شاہ ولی اللہ دہلوی کے پ وتے شاہ اسماعیل محدث دہلوی تھے شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور محمد بن عبدالوہاب کے بعد دعوت واصلاح می ں امت کے لیے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں انہو ں نے نہ صرف قلم سےجہاد کیا بلکہ عملی طور پر حضرت سید احمد شہید کی امارت میں تحریک محاہدی Il s'agit d'un jour de guerre du 6 janvier 1831, qui a eu lieu en 1831. حاصل کیا اور ہندوستان کے ناتواں اور محکوم مسلمانوں کے لیے حریت کی ایک عظیم مثال قائم کی جن کے شاعر مشرق علامہ اقبال نے کہا کہ ''اگر مولانا محمد اسماع یل شہید کےبعد ان کے مرتبہ کاایک مولوی پیدا ہوجاتا تو آج ہندوستان کے مسلمان ایسی ذلت کی زندگی نہ گزارتے'' زیر تبصرہ کتاب'' تذکرہ شہید'' معروف مترجم ومصنف کتب کثیرہ محمد خالد سیف کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب برصغیر پاک وہند کی اسلامی تاریخ کے عظیم جرنیل سید محمد اسماعیل شہید کی حیات مب ارکہ ،تعلیم وتربیت ودعوت وتبلیغ، تصنیف وتالیف ، جہاد فی سبیل اللہ ، معاندینِ اہل بدعت کے اعتر اضات اور ان کے جوابات اور سیرت وسوانح سے متعلق دیگر امور پر مشتمل ایک نہایت شگفتہ وشاداب تذکرہ ہے۔ فاضل مصنف نے سید شہید کی شخصیت کے بارے میں تمام گوشوں کو بڑے احسن انداز میں اجاگرکیا ہے۔اللہ تعالیٰ سید اسماعیل شہید کو جنت میں اعلیٰ وارفع مقام عطا فرمائے اور مصنف کی اس ک اوش کو قبول فرمائے۔ آمین( م۔ا).Last updated on Jun 14, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Jons Ulala Francisco
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
تذکرۂ شہید
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 14, 2024