تعلیم الوقف مع شرح تفہیم الوصف icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 11, 2024

À propos de تعلیم الوقف مع شرح تفہیم الوصف

taleem ul waqaf ma sharah tafheem ul wasaf

وقف کا لغوی معنی ٹھہرنا اور رُکنا ہے۔ جبکہ اہل فن قراء کرام کی اصطلاح میں وقف کے معنی ہیں کہ"کلمہ کے آخر پر ات نی دیر آواز کو منقطع کرنا جس میں بطور عادت سانس لیا جاسکے، اور قراء ت جاری رکھنے کا ارادہ بھی ہو، عام ہے کہ وقف کرنے کے بعد مابعد سے ابتداء کریں یا ماقبل سےاعادہ" (النشر:۱؍۲۴۰) معرفت وقف وابتداء کی اہمیت اور اس علم کی ضرورت کااحساس کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ جس طرح دلائل شر عیہ یعنی قرآن وحدیث اور اجماع اُمت سےقرآن مجید کا تجوید کے ساتھ پڑھنا واجب اور ضروری ہے، اسی طرح معرفت الوقف، یعنی قرآنی وقوف کو پہچاننا اور دورانِ تلاوت حسنِ وقف وابتداء کی رعایت رکھنا اور اس کا اہتمام کرنا بھی ضرو ری ہے اوراس میں کسی کاختلاف نہیں ۔اوروجہ اس کی یہ ہے کہ جس طرح تجوید کے ذ ریعہ حروف قرآن کی تصحیح ہوتی ہے اسی طرح معرفت الوقوف کے ذریعے معانی قرآن کی تفہ یم ہوتی ہے۔ تعالیٰ نے قرآن مجید کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے :'' مجید کوترتیل کے ساتھ پڑھو ۔''(المزمل:4) سیدنا علی سے ترتیل کا معنی پوچھا گیا توآپ نے فرمایا:''الترتیل ہو تجوید الحروف ومعرفۃ الوقوف''(الإتقان فی علوم القرآ ن:۱؍۸۵) یے گئے ہیں 1۔تجوید الحروف 2۔معرفۃ الوقوف ۔پس تجوید الحروف کی طرح معرفۃ الوقوف بھی ترتیل کا ایک جزء اور اس کا ایک حصہ ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب" تعلیم الوقف (کامل) مع شرح تفھیم الوصف " محترم جناب قاری م حمد اسماعیل صادق خورجوی مکی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں علم وقف کی عل می وفنی مباحث کو ایک جگہ جمع فرمادیا ہے۔ تعالی ان کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حس نات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande تعلیم الوقف مع شرح تفہیم الوصف mise à jour 1.0

Telechargé par

Than Naung

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger تعلیم الوقف مع شرح تفہیم الوصف sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jun 11, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

تعلیم الوقف مع شرح تفہیم الوصف Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.