Use APKPure App
Get تفسیر سورۃ یٰس old version APK for Android
Tafsir Sorah Yaaseen
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا بھرمی ں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ اسے پڑھنے پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قرا ردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکر Il y a beaucoup de choses à faire pour que vous soyez en mesure de le faire. بقائم کیے۔اور بعض مفسرین نے بعض سورتوں کی الگ Il s'agit d'une personne qui s'est occupée de lui-même. ورہ اخلاص، سورۂ فاتحہ، سورۂ یوسف، سورۂ کہف، سورۂ ملک وغیرہ کی الگ الگ تفاسیر قابل ذکر ہ یں۔ زیر نظر کتاب ''تفسیر سورۂ یٰسین'' محقق دوراں مولانا ارشاد الحق اثری ﷾ کے محققانہ قلم سے ہ فت روزہ الاعتصام میں شائع ہونے والے دروسِ قرآن کا مجموعہ ہےجو مسلسل الاعتصام میں شائع ہوتے ر ہے۔ اس کی افادیت کے پیش نظر اس میں مزید حک واضافہ کے ساتھ ادارۃ العلوم اثریہ ،فیصل آباد نے اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔ مولانا ارشاد الحق اثری صاحب نے آیات سے متعلقہ متفرق فوائد ونکات جو کتب تفاسیر وغیرہ میں پا ئے جاتے ہیں حتی الوسع انہیں اس تفسیر میں جمع کردیا گیا ہے اور تفسیر سے قبل سورۃ یٰسین Il y a 20 ans d'expérience dans la vie de tous les jours وضعف کوبھی تفصیل سے تحریری کیاہے۔ اللہ تعالی اسے اہل علم ،طلباء اور عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔ آمین( م۔ا ).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Nov 11, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
تفسیر سورۃ یٰس
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 11, 2023