Use APKPure App
Get تلاش درس گاہ old version APK for Android
talash e darasghah ( brae walidain )
اسلام نے خاندان کوخاص اہمیت دی ہے اور چونکہ معاشرہ سازی کے سلسلہ میں اسے حفاظت کے لئے تمام افراد - کی نشو ونما میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے لہذا قرآن کریم نے بڑے واضح الفاظ می ں ان کی عظمت کوبیان کیا ہے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے۔بنی نوع ان سان پر حقوق اللہ کے بعد حقوق العباد میں سے سب سے زیادہ حق اس کے والدین کا ہ وتا ہے۔ ایک شخص نے نبی کریم ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہو کر عرض کیا : یا رسول اللہ ﷺ ! مجھ پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟ آپ نے فرمایا :تیری ماں کا۔ اس نے دوبارہ اور سہ بارہ پوچھا: آپ نے فرمایا: تیری ماں کا۔ پھر فرمایا تیرے والد کا۔ ماں اللہ کے احسانات میں سے وہ احسان ہے جس کا جتنا بھی شکر بجا لایا جائے کم ہ ے۔قرآن پاک نے ماں باپ سے حسن سلوک کا حکم دیا ہے۔ ان سے بدسلوکی کرنے سےمنع فرمایا گیا ہ ے۔ ماں کی عظمت وشان پرمتعدد آیات قرآنی اور احادیث نبویہ موجود ہیں۔ » کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے والدین کے مقام ومرتبے اور ان کے ساتھ حسن سل وک کرنے سے متعلق قرآن مجید کی آیات اور نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو ا یک جگہ جمع فرما دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس کوشش کو قبول فر مائے اور تمام مسلمانوں کو اپنے والدین کی خدمت کرنے کی توفیق دے ۔آمین(راس Î).Last updated on Jun 14, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
باسم الجحدلي
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
تلاش درس گاہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 14, 2024